Prime TV

Prime TV Welcome to Prime TV, Our aim is to keep you updated and to share Photos, Videos, Reels, News and Explore KSA🇸🇦 🤲.Please do Follow us to support..
(2)

🇸🇦🤝🇵🇰 سعودی شاہی خاندان کی پاکستان کو یومِ آزادی پر مبارکبادسعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے پاکستان کے یومِ آزادی کے...
14/08/2026

🇸🇦🤝🇵🇰 سعودی شاہی خاندان کی پاکستان کو یومِ آزادی پر مبارکباد
سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ 🇸🇦❤️🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 پاک سعودی دوستی ہمیشہ قائم و دائم رہے!

سعودی ریاض ایئر کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع!خوشخبری! Riyadh Air نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے...
14/08/2026

سعودی ریاض ایئر کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع!
خوشخبری! Riyadh Air نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔
✈️ اسلام آباد: 14 اگست سے روزانہ پرواز
✈️ لاہور: 18 اگست سے ہفتے میں 3 پروازیں
✈️ جدید Boeing 787-9 Dreamliner طیارے استعمال ہوں گے۔
یہ سروس سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان سفر کو مزید آسان اور بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی، خصوصاً پاکستانی مسافروں اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے۔

🕋 مکہ مکرمہ کا خوبصورت کلاک ٹاور ❤️دنیا کے مقدس ترین شہروں میں سے ایک مکہ مکرمہ میں واقع کلاک ٹاور، مسجد الحرام کے قریب ...
09/08/2026

🕋 مکہ مکرمہ کا خوبصورت کلاک ٹاور ❤️
دنیا کے مقدس ترین شہروں میں سے ایک مکہ مکرمہ میں واقع کلاک ٹاور، مسجد الحرام کے قریب ایک منفرد اور شاندار منظر پیش کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو مکہ مکرمہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ 🤲❤️
آمین یا رب العالمین 🤲
#مسجدالحرام

09/08/2026

نماز کو اپنی زندگی کا حصہ نہیں، اپنی زندگی کا مرکز
بنائیں۔ 🕌

🚨 اہم خبر 🇸🇦🇵🇰🇹🇷سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔معاہدے کے مطابق تینوں میں سے کسی...
07/08/2026

🚨 اہم خبر 🇸🇦🇵🇰🇹🇷

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔

معاہدے کے مطابق تینوں میں سے کسی ایک ملک پر مسلح حملہ، تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ 🤝

یہ معاہدہ تینوں ممالک کے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کرے گا۔

03/08/2026

Today's Highest Recorded Temperature🌡️🇸🇦
📍 Al-Ahsa – 47°C
📍 Qaisumah – 47°C
📍 Dammam – 46°C
📍 Makkah – 45°C
📍 Jeddah – 45°C

03/08/2026

📢 سعودی عرب وزٹ ویزا اپڈیٹ

جن بھائیوں نے سعودی عرب وزٹ ویزا کے لیے اپلائی کیا ہے، براہِ کرم اپنی معلومات کمنٹس میں شیئر کریں تاکہ دوسرے درخواست گزاروں کی رہنمائی ہو سکے۔

✅ اپلائی کرنے کی تاریخ:
✅ کس ملک سے اپلائی کیا؟
✅ کس آفس / تسہیل (Tasheer/VFS) سے درخواست دی؟✅ موجودہ اسٹیٹس (Approved / Under Process / Waiting)

01/08/2026

🌿 حدیثِ نبوی ﷺ 🌿
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔
صحیح بخاری: حدیث 10

804 in Rastanura🇸🇦🇸🇦
28/07/2026

804 in Rastanura🇸🇦🇸🇦

Address

Malaz
Riyadh
11471

Telephone

+966581890764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prime TV:

Shortcuts

Share