
30/07/2025
ریاض ایئرپورٹ پر VAT ریفنڈ کاؤنٹرز۔
جو اپنا VAT ریفنڈ حاصل کرنے کے اہل ہیں۔
1. حج ویزا رکھنے والے
2. عمرہ ویزا ہولڈرز
3. سیاحتی ویزا رکھنے والے اور
4. وزٹ ویزا ہولڈرز
VAT ریفنڈ لینے کیلئے رسید میں نام، پاسپورٹ نمبر اور ویزا نمبر شامل ہونا چاہیے
جب بھی کوئی مہنگی چیز خریدیں اس میں وزٹ ویزا والے کا پاسپورٹ نمبر اور نام لکھوائیں ۔ تاکہ ائرپورٹ پر ٹیکس واپس آپ کو مل سکے۔