18/12/2025
سعودی عرب میں ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ مسافر لوگ، چاہے کسی بھی ملک سے ہوں، شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔
گھریلو مسائل، اپنوں کی پریشانیاں، روزگار کی کمی، وقت پر تنخواہ نہ ملنا اور تنہائی انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے۔
یہ لوگ مدد مانگنا نہیں جانتے، اسی خاموشی میں بہت سے قیمتی لوگ خود کو کھو دیتے ہیں۔
براہِ کرم ایک دوسرے کا خیال رکھیں، اپنے دوستوں سے بات کریں، مسئلے بانٹیں — زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے اکیلے مت ہاریں۔