
06/09/2025
وہ مرد مجاہد جسے ضد تھی کہ کسی کے سامنے جھکنا نہیں۔ اسے ضد تھی کہ آزادی حاصل کرنا ہے۔ آخر کار تاریخ نے دیکھ لیا کہ اس مردِ مجاہد نے ایک ایسی عظیم شان سلطنت قائم کی جو تین برِ اعظموں پر مشتمل تھی۔
عثمان غازی کا یہ نظریہ تھا کہ کسی کی غلامی نہیں کرنی۔ یا آزادی یا پھر شہادت۔