Saif Ullah

Saif Ullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saif Ullah, Media/News Company, Riyadh.

22/10/2025

نومبر میں لانگ مارچ ہوگا اس بار پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک عمران خان رہانہیں ہوجاتا
سہیل افریدی

زبردست سہیل آفریدی 🔥پہلا ہی دفتری اجلاس بلا کر عمران خان کی یاد تازہ کر دی، آج کے اجلاس کے صرف چند احکام سن لیں آپکی طبی...
21/10/2025

زبردست سہیل آفریدی 🔥
پہلا ہی دفتری اجلاس بلا کر عمران خان کی یاد تازہ کر دی، آج کے اجلاس کے صرف چند احکام سن لیں آپکی طبیعت سنور جائے گی...
- کسی کیخلاف غلط FIR درج نہیں کی جائے گی
- وفاقی وزارت داخلہ نے پختونخواہ پولیس کو جو بلٹ پروف گاڑیاں دی ہیں وہ نہایت ناقص ہیں، گاڑیاں واپس بھیجنے کا حکم
- کسی بهی طالب علم پر FIR نہ کرنے کا حکم
- جیلوں میں کسی قیدی پر بهی ظلم نہیں ہونا چاہئے
- پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کروں گا مگر عوام کو شکایت ہوئی تو پولیس سے بهی حساب لوں گا
- صوبہ پختونخواہ میں جتنے سابق وزرائے اعلی ہیں سب کو سیکورٹی دینے کا حکم تاکہ وہ محفوظ رہیں
- سیاسی بنیادوں پر کسی پر FIR نہ کی جائے اور ناں ہی کسی کو 3MPO کے تحت جیل میں ڈالا جائے.
- ٹرانسفر اور پوسٹنگ 100 فیصد میریٹ پر ہو
- پارٹی ڈسپلن پر بهی کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا جلد بڑے اعلان کروں گا اور ان کو ہر صورت پورہ کرنا ہوگا
- شہید ارشد شریف کے نام پر یونیورسٹی بنانے کا اعلان
- تمام اضلاع میں نوجوانوں کیلئے کھیل کے میدان بنانے کا حکم
- تمام اضلاع میں ٹرائبل میڈیکل کالجز اور ٹرائبل یونیورسٹیز بنانے کا حکم
- پختونخواہ پولیس کو فنڈز کی کمی میں نہیں ہونے دوں گا مگر انصاف قائم آپ نے کرنا ہے.
- مجھ سمیت ہم سب عوام کے ملازم ہیں، عوام کو ہر ادارے میں ایسی بہتری نظر آنی چاہئے کہ ان کو اپنے ووٹ کا حق ادا ہوتا نظر آئے.

آپکا وزیر اعلی سہیل آفریدی

‏بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے!
20/10/2025

‏بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے!

20/10/2025

جہاں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا ڈپٹی ڈائریکٹر بهی اغوا ہو جائے وہاں کے ٹاؤٹ اگر عطار کے لونڈوں کو شبیک لبیک نہ بولیں تو کیا بولیں

مارچ منسوخ؟ شدید غصہ گلدستے کے بدلے ٹھنڈا
20/10/2025

مارچ منسوخ؟ شدید غصہ گلدستے کے بدلے ٹھنڈا

20/10/2025

کیا ان لوگوں نے زمین میں سَیر و سیاحت نہیں کی تاکہ وہ دیکھ لیتے کہ ان لوگوں کا انجام کیا ہوا جو ان سے پہلے تھے، وہ لوگ اِن سے زیادہ طاقتور تھے، اور انہوں نے زمین میں زراعت کی تھی اور اسے آباد کیا تھا، اس سے کہیں بڑھ کر جس قدر اِنہوں نے زمین کو آباد کیا ہے، پھر ان کے پاس ان کے پیغمبر واضح نشانیاں لے کر آئے تھے، سو اللہ ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرتا، لیکن وہ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کر رہے تھے۔

(سورۃ الرُّوْم, 30 : 9)

19/10/2025

چالیس سال بعد پتہ چلا کہ مذہبی جماعتیں امریکہ کیلئے کام کر رہے ہیں
مشتاق احمد

18/10/2025

‏خیبر پختون خواہ میں کسی بھی سوشل میڈیا ورکر کو نہیں اٹھایا جائے گا اور نہ کسی دوسرے صوبے کے ورکر کو جو خیبرپختونخوا میں رہائش پذیر ہو

سہیل آفریدی کی آئی جی خیبرپختونخوا کو ہدایت

18/10/2025

پاکستان کیخلاف بیان دینے پر شاہین شاہ آفریدی نے افغان کرکٹر راشد خان کو سوشل میڈیا پر ’’ان فالو‘‘ کردیا۔ سما نیوز

18/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی

18/10/2025

‏جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوجاتی تب تک وفاقی حکومت کی کسی پالیسی میٹنگ میں شرکت نہیں کروں گا، سہیل آفریدی
بہترین فیصلہ 🔥🔥

17/10/2025

ٹی ل پی کی ہرسطح کی قیادت غائب،سوشل میڈیاپرTLP کارکن غائب،ایک سناٹا ہے،ڈر اورخوف کاعالم ہے۔ان کیلئےبھی آواز PTIوالے اٹھارہےہیں

Address

Riyadh

Telephone

+966563927862

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saif Ullah:

Share