12/01/2026
افسوسناک خبر
۔ گاوں کس بانڈہ درہ سلطان خیل سے تعلق رکھنے والا نصیرالدین خان جو کہ سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہوئے تھے اج ان کی ڈیڈ باڈی ابائی گاوں پہنچائی جائیگی جائے گی۔ نماز جنازہ اج شام پانچ بجے ادا کی جائے گا۔ مرحوم محمد طاہر خان ڈرائیور کا بیٹا ہے۔