Zk DirOjy

Zk DirOjy Welcome To My World👑
▇◤▔▔▔▔▔▔▔◥▇
▇▏◥▇◣┊◢▇◤▕▇
▇▏▃▆▅▎▅▆▃▕▇
▇▏╱▔▕▎▔▔╲▕▇
▇◣◣▃▅▎▅▃◢◢▇
▇▇◣◥▅▅▅◤◢▇▇
▇▇▇◣╲▇╱◢▇▇▇
▇▇▇▇◣▇◢▇▇▇▇

20/08/2025

*🍁//~∇Δ°•*

*میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو🌸✨*

*حالات اور دل ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیــــ*
>

19/08/2025
"اس معصوم بچی کی تصویر میں درد اور احساس جھلکتا ہے۔یہ باجوڑ کی بیٹی ہے، جس کے والد غربت کی سختیوں میں دن رات محنت مزدوری...
19/08/2025

"اس معصوم بچی کی تصویر میں درد اور احساس جھلکتا ہے۔
یہ باجوڑ کی بیٹی ہے، جس کے والد غربت کی سختیوں میں دن رات محنت مزدوری کرتے ہیں۔
مگر یہ بچی اپنی غربت کو نہیں دیکھتی، بلکہ دوسروں کی مجبوری کو محسوس کرتی ہے۔
اصل انسانیت یہی ہے کہ اپنی تکلیف بھلا کر دوسروں کے دکھ کو بانٹا جائے۔"

*فلاحی تنظیم نوجوانان رامیال  ۔*  *بونیر سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف عمل*ہماری ٹیم سیلاب متاثرین کے لیے ہر ممکن مدد ک...
18/08/2025

*فلاحی تنظیم نوجوانان رامیال ۔*
*بونیر سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف عمل*

ہماری ٹیم سیلاب متاثرین کے لیے ہر ممکن مدد کر رہی ہے۔ اگر آپ سامان یا مالی تعاون فراہم کرنا چاہتے ہیں تو براہِ کرم ہمارے صدر *فواد شاہ* سے رابطہ کریں۔

*رابطہ نمبر / ایزی پیسہ:*
*0344-9696906*

آپ کا تعاون کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔

*جزاک اللہ خیر*

جشــْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔن ازادی مبــْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔارک
13/08/2025

جشــْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔن ازادی مبــْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔارک

Da kho sharmawl ki 🤦da ta kho Pakistani qom da nashtii qabel hom na kharii 😂
13/08/2025

Da kho sharmawl ki 🤦
da ta kho Pakistani qom da nashtii qabel hom na kharii 😂

جس کسی نے 14 اگست کیلئے جھنڈے خریدنے ھوں  وہ میرے  باجوڑ وزیرستان تیراہ پاڑہ چنار اور بلوچستان کے بھائیوں کے پیسے پڑے ہی...
12/08/2025

جس کسی نے 14 اگست کیلئے جھنڈے خریدنے ھوں وہ میرے باجوڑ وزیرستان تیراہ پاڑہ چنار اور بلوچستان کے بھائیوں کے پیسے پڑے ہیں آکر لے جائے💔😐🔥

دومرہ وحل خو ثوک د دشمن سرہ ھم مہ کیی کوم چہ د چالیار دہشت گرد قاری د ماشوم فرحان سرہ کڑی
23/07/2025

دومرہ وحل خو ثوک د دشمن سرہ ھم مہ کیی کوم چہ د چالیار دہشت گرد قاری د ماشوم فرحان سرہ کڑی

چند دن پہلے ایک انگریز لڑکی، ایک پشتون لڑکے سے محبت کر کے خود اس کے گھر چلی آئی۔ نہ صرف پورے خاندان نے اس واقعے کو فخر س...
22/07/2025

چند دن پہلے ایک انگریز لڑکی، ایک پشتون لڑکے سے محبت کر کے خود اس کے گھر چلی آئی۔ نہ صرف پورے خاندان نے اس واقعے کو فخر سے سوشل میڈیا پر دکھایا، بلکہ اردگرد کے مرد، صحافی اور عام لوگ تک اس کے گھر پہنچ کر اس سے ملاقات کرتے رہے۔ نہ کہیں غیرت کا تقاضا کیا گیا، نہ پشتون ولی کا حوالہ دیا گیا، نہ پردے کی پاسداری ہوئی، نہ شرم و حیا کو یاد رکھا گیا۔

دوسری طرف، ڈیڑھ سال پہلے ایک بلوچ لڑکی نے اپنی پسند سے نکاح کیا۔ شرعی پردے میں لپٹی، قرآن ہاتھ میں تھامے، قبیلے کے مسلح افراد کے سامنے کھڑی تھی۔ اسے اس کے شوہر کے سامنے نہایت بے دردی سے گولیوں سے بھون دیا گیا۔ اور پھر اس کے شوہر کو بھی قتل کر دیا گیا۔

اب سوال یہ ہے کہ اگر واقعی ہمارا معاشرہ غیرت مند ہے اور بے غیرتی برداشت نہیں کرتا، تو پہلے واقعے میں غیرت کہاں سوئی رہی؟
اور اگر پہلا واقعہ درست ہے، تو پھر دوسرے واقعے جیسے سانحے کیوں پیش آتے ہیں؟

یہ کہنا کہ کچھ لوگ غیرت مند ہیں اور کچھ نہیں، محض خود فریبی ہے۔ اصل بات غیرت کی نہیں، بلکہ ضد، انا، ہٹ دھرمی اور جھوٹی مردانگی کی ہے۔ ہم نہ قرآن کا مطلب سمجھتے ہیں، نہ اسلام کا اصل پیغام جانتے ہیں۔ جب تک ہماری جھوٹی انا اور رواج پرستی سلامت رہتی ہے، ہم ہر حد پار کر لیتے ہیں۔ مگر جہاں ذاتی ضد کو ٹھیس پہنچے، وہاں ہمیں اچانک اپنی نام نہاد غیرت یاد آ جاتی ہے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
بے شک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو بچپن ہی سے یہ یقین دے دیں کہ اگر کبھی کوئی انہیں دل سے پسند ہو تو وہ بلا جھجھک ہمیں بتائیں۔ ہم ...
20/07/2025

اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو بچپن ہی سے یہ یقین دے دیں کہ اگر کبھی کوئی انہیں دل سے پسند ہو تو وہ بلا جھجھک ہمیں بتائیں۔ ہم اُن کی پسند کو عزت دیں گے، اور نکاح وہیں کریں گے جہاں ان کی خوشی ہو۔
اگر ہر گھر میں بڑے یہ ایک جملہ سچائی سے کہہ دیں تو چھپ کر ملاقاتیں، خوف میں محبتیں، اور بےآواز رشتے ختم ہو سکتے ہیں۔
محبت کرنا گناہ نہیں، اور محبت کی شادی عزت کے ساتھ ہو تو عین عبادت ہے۔
جو اولاد اپنے دل کا حال بتائے، اُسے تھاما جائے، ڈانٹا نہیں۔ کیونکہ نکاح، اللہ کا پسندیدہ عمل ہے — اور والدین کا اعتماد، اولاد کے لیے سب سے بڑا سہارا۔ ❤️🙂

نصیحت برائے عوام"سیاسی لیڈر صرف بیانات کے ذریعے غریب عوام کو بیوقوف بناتے ہیں۔ یہ سب ایک ہی طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور ا...
09/07/2025

نصیحت برائے عوام

"سیاسی لیڈر صرف بیانات کے ذریعے غریب عوام کو بیوقوف بناتے ہیں۔ یہ سب ایک ہی طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور اصل میں ایک ہی مقصد کے لیے متحد ہیں — غریب کا استعمال کرنا۔ فرق صرف یہ ہے کہ غریب عوام کو آپس میں تقسیم رکھا جاتا ہے تاکہ وہ کبھی بھی ان کے اصل چہروں کو نہ پہچان سکیں۔

اے عوام! ہوشیار ہو جاؤ، آپ کا اصل دشمن غربت ہے، نہ کہ آپس کے مسلک، قوم یا زبان کے اختلافات۔ متحد ہو جاؤ، جاگ جاؤ، اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو!"

Address

Saudi Arabia
Riyadh
11473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zk DirOjy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share