Sajid PakhtooN

Sajid PakhtooN Sajid PakhtooN

The Taif Police have arrested 13 residents of Pakistani nationality for committing criminal acts involving the theft of ...
29/11/2025

The Taif Police have arrested 13 residents of Pakistani nationality for committing criminal acts involving the theft of livestock (sheep and goats).
They have been detained, legal procedures have been taken against them, and they have been referred to the Public Prosecution.

طائف پولیس نے 13 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کیا ہے جو مویشیوں (بکریاں اور بھیڑیں) کی چوری میں ملوث تھے۔
انہیں حراست میں لیا گیا ہے، ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے، اور انہیں پبلک پروسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے.


گلف میں کیبل چوری کا کام بہت ہے کیوں کہ کیبل کوپر کا بہت زیادہ پیسہ ملتا ہے اس لیے لیبر یہ کیبل چوری کرتی ہے اور باہر لے...
29/11/2025

گلف میں کیبل چوری کا کام بہت ہے کیوں کہ کیبل کوپر کا بہت زیادہ پیسہ ملتا ہے اس لیے لیبر یہ کیبل چوری کرتی ہے اور باہر لے جا کر بیچ دیتی ہے اور پروجیکٹ پر اکثر ایسے واقعات سننے کو ملتے ہیں لیکن یہ غلطی کبھی بھی نہیں کرنی چاہیئے کیوں کہ جن کے لیے آپ کمانے آے ہیں وو آپکے واپس آنے کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں نیچے تصویر میں ایک مصری لڑکے نے کافی کیبل چوری کی لیکن ایک دن یہ پکڑا گیا ہے وو بھی مکّہ حرم پروجیکٹ پر اب پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں کیوں کہ اب اس کو چھڑوانا بہت مشکل کام ہے اس لیے خدا کا واستہ ہے ایسے کام سے دور رہیں اور محنت سے ہلال رزق کمائیں اسی میں برکت ہے 🙏اللّه پاک تمام پردیس میں رہنے والوں کی حفاظت فرماے امین ✌🏻❤️

سعودی عرب طائف شہر میں 300 بکریاں 🐐 چوری کرنے والے 13 پاکستانی شہری گرفتار اس میں 8 شہریوں کا تعلق ن( پارٹی سے ہے  فالو ...
29/11/2025

سعودی عرب طائف شہر میں 300 بکریاں 🐐 چوری کرنے والے 13 پاکستانی شہری گرفتار اس میں 8 شہریوں کا تعلق ن( پارٹی سے ہے فالو کریں


یا اللہ خیر کرے  سب کچھ میں افغانی باشندے ملوث ہیں
29/11/2025

یا اللہ خیر کرے سب کچھ میں افغانی باشندے ملوث ہیں

  یہ کوئی خودکش نہیں بلکہ مکہ مکرمہ میں الیکٹریشن فورمین اور مزدور کی حرم میں جاری مرمتی کام میں سے بجلی کی ہائی ٹرانسمی...
29/11/2025


یہ کوئی خودکش نہیں بلکہ مکہ مکرمہ میں الیکٹریشن فورمین اور مزدور کی حرم میں جاری مرمتی کام میں سے بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن کیبل چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ صرف انسانیت کی خاطر اسکی نہ ویڈیو لگائی نہ اسکا چہرہ دنیا کو دکھا دیا کیونکہ اب چوری کا یہ طعنہ زندگی بھر اسکے ساتھ رہے گا، بلکہ سات نسلوں تک باقی رہے گا۔
fans

#پوسٹ

28/11/2025
26/11/2025
کل رات ٹک ٹاک پر گیلا منہ عائشہ کا لائیو میچ تھا، ہمارے پختونوں اور خاص طور پر مسافروں نے تقریباً تیس لاکھ کوائن پلے کیے...
26/11/2025

کل رات ٹک ٹاک پر گیلا منہ عائشہ کا لائیو میچ تھا، ہمارے پختونوں اور خاص طور پر مسافروں نے تقریباً تیس لاکھ کوائن پلے کیے جس کو روپے میں تبدیل کریں تو تقریباً ایک کروڑ بیس لاکھ روپے بنتے ہیں، دوسری طرف کل ایک نوجوان بیماری اور مالی تنگ دستی کے باعث وفات پا گیا جو صرف چھے ماہ قبل شادی شدہ ہوا تھا، خدارا ان فضولیات سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، بہتر یہی ہے کہ یہ رقم اپنی اولاد، اہل خانہ اور ضرورت مند رشتہ داروں پر خرچ کریں اور اللہ کے نام پر بیماروں اور لاچاروں کی مدد کریں۔

فیـــــس بک کے نئے اپڈیٹ میں اب لائک کے اوپر کلک کرنے کی ضرورت نہیں تصویر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیـــــک خود بخود ہو جا...
26/11/2025

فیـــــس بک کے نئے اپڈیٹ میں اب لائک کے اوپر کلک کرنے کی ضرورت نہیں تصویر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیـــــک خود بخود ہو جائے گا۔ اس #پوسٹ پر ٹرائے کرو
👇👇🏻


Facebook
Facebook for Creators
Facebook Marketplace Assistant

26/11/2025

Address

Saudi Arabia Riyadh
Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid PakhtooN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid PakhtooN:

Share