
09/07/2025
_گھر کا ملازم چکن کڑاہی کھا رہا تھا کہ مالکن آ گئی اور غصے سے چلا کر بولی، "شرفو! تمہیں کہا تھا کہ آج کے بعد گھر میں گوشت نہیں پکے گا بلکہ صرف دال پکے گی کیوں کہ صاحب بے_ روزگار ہو گئے ہیں۔"
_ملازم سکون سے بوٹی نوچتے ہوئے بولا، "بی بی جی، شور مت مچائیں۔_ _آپ کے لیے دال ہی بنی ہے۔ یہ چکن میرے لیے ہے۔ بےروزگار صاحب ہوئے ہیں، میں نہیں۔
بجٹ 2025 کا خلاصہ 🙄_
_کیونکہ ملکی حالات صرف عوام کے لیے خراب ہیں۔_
_عوام کے خادموں کے لیے نہیں۔_
ایڈمن۔ فواد بازدروال