Palai Bazdara Bala Social Media

Palai Bazdara Bala Social Media The Land of Tales THE LAND OF TALES

09/10/2025
08/10/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Big thanks to रिाज़ खान, Farzande Fani, Iqbal Hussain, Aziz Ul Wahab, Raihan Ayseer, Syed Arsalanfor all your support! C...
08/10/2025

Big thanks to रिाज़ खान, Farzande Fani, Iqbal Hussain, Aziz Ul Wahab, Raihan Ayseer, Syed Arsalan

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

08/10/2025

اطلاعات کے مطابق عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو بطور وزیرِ اعلیٰ عہدےسے ہٹا دیا
_عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے سہیل آفریدی کو نامزد کر دیا۔
ایڈمن۔ فواد بازدروال

08/10/2025

دہ بازدرہ بالا دہ صو بیدار سلطان مرحوم ٹبر ، دا اصغر خان ملاکنڈ یونیورسٹی مور ابی دہ محمد جمیل (کامرس کالج) والا خور پہ حق رسیدلی ، دہ
مرحومہ جنازہ بہ نن 08-10-2025 بازدرہ بالا کی پہ2 بجکر 15 منٹ ادا کیگی ۔😭🤲
ایڈمن ۔فواد بازدروال

07/10/2025

شیخ آبادتھانہ بائزئ،چوری کی واردات،گھرکاصفایا،دو تولے سونا دس لاکھ چوری،سی سی ٹی وی کیمرہ بھی ساتھ لے گئےاہل خانہ گھر پر نہ تھا۔۔

مالاکنڈ تھانہ ۔ضلع کے مختلف کالجوں کے طلباء کا سرکاری تعلیمی اداروں کو آوٹ سورس کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ طلباء نے تھا...
07/10/2025

مالاکنڈ تھانہ ۔ضلع کے مختلف کالجوں کے طلباء کا سرکاری تعلیمی اداروں کو آوٹ سورس کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ طلباء نے تھانہ چوک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا
طلباء کا حکومت کے خلاف نعرہ بازی
حکومت تعلیمی اداروں کو سہولیات دینے نے بجاۓ پرائیویٹ کررہے ہیں جس سے لاکھوں غریب طلباء متاثر ہونگے
حکومت فوری طور پر تعلیمی اداروں کو اوٹ
۔سورس کرنے کا فیصلہ واپس لیں، مظاہرین
ایڈمن۔ فواد بازدروال

مکمل کہانی..ملاکنڈ: ایک نوجوان لڑکی، جو ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتے وقت خود کو لڑکے کے روپ میں پیش کر رہی تھی، منگل کے روز مل...
07/10/2025

مکمل کہانی..
ملاکنڈ: ایک نوجوان لڑکی، جو ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتے وقت خود کو لڑکے کے روپ میں پیش کر رہی تھی، منگل کے روز ملاکنڈ کے بٹ خیلہ کے علاقے تحصیل کوٹ میں اپنی والدہ کی شکایت پر گرفتار کر لی گئی۔

پولیس کے مطابق، ٹک ٹاکر کی والدہ نے رپورٹ درج کرائی کہ ان کی بیٹی سوشل میڈیا پر لڑکے کا روپ دھار کر ویڈیوز اپ لوڈ کر رہی ہے، جس سے نہ صرف خاندان بلکہ معاشرے پر بھی منفی اثر پڑ رہا ہے۔ والدہ کے بار بار منع کرنے کے باوجود بیٹی اپنی حرکت سے باز نہ آئی، جس پر والدہ نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔

شکایت موصول ہونے پر لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو حراست میں لے لیا۔ اسے تحصیل کوٹ کے پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی تفتیش کے بعد اسے جیل بھیج دیا گیا۔ بعد ازاں، والدہ کی درخواست اور اس یقین دہانی پر کہ ان کی بیٹی آئندہ سوشل میڈیا استعمال نہیں کرے گی، لیویز حکام نے لڑکی کو ضمانت پر رہا کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق، لڑکی نے اعتراف کیا کہ وہ محض تفریح کے لیے ٹک ٹاک پر لڑکے کا روپ دھارتی تھی اور کسی کو نقصان پہنچانے کا 😭😛کوئی ارادہ نہیں تھا۔
ایڈمن۔ فواد بازدروال

ماشاءﷲ ❤️💥❤️ایڈمن۔ فواد بازدروال
06/10/2025

ماشاءﷲ ❤️💥❤️
ایڈمن۔ فواد بازدروال

A lamp gives light to others, but it burns itself away.😭💥❤️Admin.Fawad Bazdarwal.
06/10/2025

A lamp gives light to others, but it burns itself away.😭💥❤️
Admin.Fawad Bazdarwal.

Address

Umm E Saleem
Riyadh
12744

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Palai Bazdara Bala Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share