Staso Hwaha Official

Staso Hwaha Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Staso Hwaha Official, Media/News Company, Riyadh.

مزید اچھی اچھی سیل ٹور تاریخی معلومات اور ری ایکشن ویڈیو کے لیے ہمارا پیج لائک اور شیئر کریں۔
جزاک اللہ۔۔

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو خیال جسے آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

10/05/2025
04/05/2025

بریکینگ نیوز
سائق خاص وعامل منزلی نقل کفالہ سٹارٹ۔تنزل کیساتھ۔ھروب خود بخود اتر جاتا ہے
بڑی خبر ہے❤️🇸🇦الحمدللہ

01/05/2025

میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارہ نہ ہوا. تومزدور کی اجرت بڑھا دوں گا.
خلیفہ اول حضرت ابوبکرصدیقؓ
یکم مئی یوم مزدور

30/04/2025

تاریخ گواہ ہے!

لفظ جہــــــــاد نے کفار سے زیادہ منافقین کو تکلیف پہنچائی ہے۔

25/04/2025

Jannatul Baki Qabristan

‏کیسے بھول جاؤ یہ بات،‏رات کو اٹھ اٹھ کر روئے تھے محمدﷺ ہمارے لیے🌸❤اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُ...
12/12/2024

‏کیسے بھول جاؤ یہ بات،
‏رات کو اٹھ اٹھ کر روئے تھے محمدﷺ ہمارے لیے🌸❤

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤
#درود #درودشریف #درودِابراہیمی #سیدنا #محمد #مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وآلہ_وَسَـــــلَّـمْ #آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ #انشاءاللہ
゚viralシ ゚viral ゚viralシfypシ゚

الحمدللہ عمرہ کی سعادت نصیب ہوا۔۔ ریشتداروں دوستوں اور سب مسلمانوں کو دعا کی ہے۔۔اللہ قبول فرماہ
07/12/2024

الحمدللہ عمرہ کی سعادت نصیب ہوا۔۔
ریشتداروں دوستوں
اور سب مسلمانوں کو دعا کی ہے۔۔
اللہ قبول فرماہ

02/11/2024

حبیب الرحمٰن جس کا تعلق نوشہرہ سے ہیں۔ سعودی عرب میں کام کے دوران گلینڈر کی بلیٹ لگنےکی وجہ سے پاؤں پر شدید زخمی ہوا۔اقامہ او دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے اسکا علاج سعودی عرب میں نا ممکن ہے۔ اور ڈاکٹر نے علاج کا خرچہ چالیس ہزار ریال بتایا۔
اس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں...
+966 57 401 6531

جوانی کی عبادتقبول بھی ہوتی ہےمقبول بھی ہوتی ہےعمرہ کی سعادت  پر مبارک باد💖بےشک وہ جیسے چاہے اپنے در پہ بلا لے۔یہ بڑے کر...
19/07/2024

جوانی کی عبادت
قبول بھی ہوتی ہے
مقبول بھی ہوتی ہے
عمرہ کی سعادت پر مبارک باد💖
بےشک وہ جیسے چاہے اپنے در پہ بلا لے۔
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔
بھاٸی امیر خان بھائ حبیب اللہ کو عمرہ کی سعادت صاصل کرنے پر دل کی گہراٸیوں سے مبارک باد🌹
اللہ پاک آپ کی حاضری قبول فرماۓ۔💖
اللہ پاک ہمیں بھی عمرہ کی سعادت صاصل کرنے کی توفیق عطا فرماۓآمین ۔۔

🌺وخـــــــــــــــــت بہ رازی بیـــــــــــــــــا بہ خـــــــــــــــــبری درتہ ٹولـــــــــــــــــی اوکــــــــــــــ...
28/06/2024

🌺وخـــــــــــــــــت بہ رازی بیـــــــــــــــــا بہ خـــــــــــــــــبری درتہ ٹولـــــــــــــــــی اوکـــــــــــــــــم🌸
💔اوس رانـــــــــــــــــہ مہ کـــــــــــــــــوہ دہ ستـــــــــــــــــڑی زندگـــــــــــــــــی پختـــــــــــــــــنہ💔
♥️مسافر سعودی عرب ♥️

18/06/2024

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر اتی ہے ان کی اپنی منزل اسمانوں میں.........,...........قربانی سنت ہے مگر صفائی نصف ایمان ہے ۔

احساس ویلفیئر آرگنائزیشن رضاکار خدمت خلق میں مصروف لوگوں سے تعاون کی اپیل
عیدالاضحیٰ صفائی مہم
#کاٹلنگ #ویلج میاں خان کے مختلف محلوں اور مختلف جگہوں سے عید کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اور فالتو فضلا کو اٹھا کر ٹھکانے لگا دیا۔۔
ٹریکٹر کے ذریعے گلی کوچوں اور سڑکوں سے آلائشیں اٹھائی جارہی ہیں۔
ہمارا مقصد
عوام کی خدمت

تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی مبارک ہو ۔۔۔❤️✨ اللہ تعالٰی آپ کو اور اپکے اہل عیال کو اس عظیم دن کے موقع پر خوشیاں، خوشحال...
17/06/2024

تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی مبارک ہو ۔۔۔❤️✨
اللہ تعالٰی آپ کو اور اپکے اہل عیال کو اس عظیم دن کے موقع پر خوشیاں، خوشحالی اور سکون عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی رحمتوں اور فضل کے سائے تلے محفوظ رکھیں۔
امتیازعلی مخلص ۔۔

Address

Riyadh

Telephone

+923486045528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Staso Hwaha Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share