Hilal Ahmad

Hilal Ahmad Solutions

ٹوٹا ہوا ہونا کمزور ہونے کی علامت نہیں،بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تم دباؤ سے گزر چکے ہو۔اس کا مطلب ہے کہ تمہیں آزمایا گیا...
07/05/2026

ٹوٹا ہوا ہونا کمزور ہونے کی علامت نہیں،
بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تم دباؤ سے گزر چکے ہو۔
اس کا مطلب ہے کہ تمہیں آزمایا گیا،
تمہیں حد سے زیادہ کھینچا گیا،
اور تمہیں اپنے آرام سے باہر دھکیلا گیا
پھر بھی تم موجود ہو،
کھڑے ہو،
سانس لے رہے ہو۔
درّاڑیں تمہاری طاقت کو ختم نہیں کرتیں،
وہ اسے ثابت کرتی ہیں۔
کیونکہ صرف وہی مضبوط ہوتا ہے
جو اتنا سب کچھ سہہ کر بھی مٹ نہ جائے۔

طوفانِ متاع کچھ یاد نہیں         کب نوح بنا کب شانت ہواجو بہنا تھا وہ بہہ گیا               جو بچ رہا وہ ذات ہوا🍁بازارِ ...
16/02/2026

طوفانِ متاع کچھ یاد نہیں
کب نوح بنا کب شانت ہوا
جو بہنا تھا وہ بہہ گیا
جو بچ رہا وہ ذات ہوا🍁

بازارِ غم کا مول چڑھا تو
نقدیء جان بھی ختم ہوئی
خوشیاں تو گراں تھی پہلے ہی
ہر رنج بھی اب سوغات ہوا🥀

ہر ایک ہنر آباد رہا
اس خاکی فاسق خانے میں
جو صورت تھی وہ فقیر بنی
جو آنسو تھا جزبات ہوا💔

یہ عشق سدا برّاق رہا
اڑنے میں خدا کے پاس رہا
معراج بنا کبھی انسان کی
کبھی عاشق پر آفات ہوا 🖤🍁

اوقات میری تشہیر کے
نہ حد میں رہے نہ بس میں رہے
جو چرچے رہے تو خوب رہے
جو ذکر ہوا دن رات ہوا✨

گو راس نہیں لیکن پھر بھی
یہ حسن سدا میرے ساتھ رہا
کبھی اس دل سے میں اتر گیا
کبھی اس دل کے میں ہات ہوا

کمائی گذشتہ سالوں کی
دو لفظی ہے دو حرفی ہے
بن مول بکا بن مرضی کے
بدنام رہا، بد ذات ہوا💔

ہم کچھ لوگوں سے ملاقات کے بغیر بھیمحبت کرسکتے ہیں اور یہیروح سے روح کی کشش کہلاتی ہے ۔                                  ...
16/02/2026

ہم کچھ لوگوں سے ملاقات کے بغیر بھی
محبت کرسکتے ہیں اور یہی
روح سے روح کی کشش کہلاتی ہے ۔

JANA LeafNest Mahadev Jastice

تخلیقِ کائنات کے اس دلچسپ کھیل پرہنستا تو ہوگا آپ بھی یزداں کبھی کبھی
16/02/2026

تخلیقِ کائنات کے اس دلچسپ کھیل پر
ہنستا تو ہوگا آپ بھی یزداں کبھی کبھی

14/02/2026

*اس نے کانپتے ہوئے لہجے میں کہا، میں نے وقت نہیں گزارا تمہارے ساتھ۔*
*میں ایک پل کے لیے خاموش ہوا اور سسکتی ہوئی آواز کے ساتھ کہا، لیکن وقت گزر تو گیا ناں....!!*

*ہم بات چیت کرتے رہیں گے لیکن مجھے لگتا ہے کہ اب ہمیں گلے بھی لگنا ہو گا* 🥀
14/02/2026

*ہم بات چیت کرتے رہیں گے لیکن مجھے لگتا ہے کہ اب ہمیں گلے بھی لگنا ہو گا* 🥀

کھو جاؤ اس طرح سے اپنے آپ میں سلیمکوئی جو ڈھونڈتا ہوا آئے وہی تمھارا ھے۔
09/02/2026

کھو جاؤ اس طرح سے اپنے آپ میں سلیم
کوئی جو ڈھونڈتا ہوا آئے وہی تمھارا ھے۔

رفو گری کرے گا کوئی میریبھروسہ کھا گیا جگہ جگہ سے مجھے                                         Rosmine Daniel Sherbaz Kh...
08/02/2026

رفو گری کرے گا کوئی میری
بھروسہ کھا گیا جگہ جگہ سے مجھے
Rosmine Daniel Sherbaz Khan Hamna Ilahi JANA LeafNest Mahadev Jastice

رفو گری کرے گا کوئی میریبھروسہ کھا گیا جگہ جگہ سے مجھے
08/02/2026

رفو گری کرے گا کوئی میری
بھروسہ کھا گیا جگہ جگہ سے مجھے

اگر دنیا کے سارے گمان بکھر بھی جائیں تو بھی میں کسی کو نقصان پہنچانے والا نہیں۔ میں دُکھ دینے کی بجائے ہمیشہ خاموشی سے ک...
05/02/2026

اگر دنیا کے سارے گمان بکھر بھی جائیں تو بھی میں کسی کو نقصان پہنچانے والا نہیں۔ میں دُکھ دینے کی بجائے ہمیشہ خاموشی سے کنارہ کرنا بہتر سمجھتا ہوں۔ میری فطرت میں زخم دینا نہیں، بس بھاری دل کے ساتھ خود کو پیچھے کر لینا ہے۔ اور یہی کنارہ کشی میرے اندر کی سکون کی آخری پناہ گاہ ہے 🙂❤️‍🩹

Address

Peshawar
14718

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+966549263117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hilal Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hilal Ahmad:

Share