Hamza Baloch Vlogs

Hamza Baloch Vlogs “Hamza Baloch Vlogs 🎥
Travel ✈️ | History 🏛️ | Food 🍽️
Real life vlogs & daily reels
Follow for amazing content 🔔”

04/08/2026

*انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں*
*دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا..🖤🍂*

03/08/2026

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
*”لوگوں پر مکر و فریب سے بھرے ایسے سال بھی آئیں گے جن میں جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا سمجھا جائے گا، بد دیانت کو امانت دار اور امانت دار کو بد دیانت سمجھا جائے گا، اور حقیر و کمینہ آدمی لوگوں کے عام انتظام میں مداخلت کرے گا“۔*
(سنن ابن ماجه ۴۰۳۶)

02/08/2026

*زنـدگـی بہـت سـی نیکیـوں کـا مـوقـع دیتـی ہـے*

*اور کسـی بھـی نیکـی کـا بـدلـہ جـنت ہـوسکتـا ہـے*💗

Bas ap naiki karta rhan ❤️

01/08/2026

*جب تم اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو تو یہ بھی مانگو کہ: اللہ تعالیٰ ان چیزوں سے تمہارا کبھی امتحان نا لے جن سے تم محبّت کرتے ہو ۔۔!!🌸♥️*

31/07/2026

*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿

30/07/2026

*🫀صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🫀*

30/07/2026
29/07/2026

جب آپ کسی اپنے کی لاچاری، اس کی تکلیف یا اس کے بکھرے ہوئے حالات پر رحم کھاتے ہیں… اپنے وسائل، اپنا وقت قربان کر کے اس کی مدد کرتے ہیں… اور پھر وہی انسان کچھ عرصے بعد آپ کو تکلیف پہنچائے تو یقین کیجیے، اس سے بڑا درد کوئی نہیں ہوتا۔

29/07/2026

اللہ تمہارا نصیب اتنا اچھا کرے جتنی اس کی شان ہے!
ہر وہ دعا قبول ہو جو تمہارے اور اللہ کے درمیان راز ہے!!!

اللہ تمہیں محنت اور محبت کے ضائع ہونے کے غم سے محفوظ رکھے!!!

*آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻🌺*

28/07/2026

*نماز دنیا کی ہر چیز سے زیادہ قیمتی ہے۔❤️

Address

Hafsa Bint Omar
Riyadh
11564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Baloch Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share