SKY LAND News

SKY LAND News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SKY LAND News, Social Media Agency, Wari Dir Upper, Riyadh.

پاکستان کی خوبصورتی، اسکائی لینڈ کے دلکش مناظر، تازہ ترین خبریں، معلوماتی ویڈیوز اور بہترین تفریحی مقامات کی دنیا میں خوش آمدید! نئے تجربات، سیاحتی رہنمائی اور دلچسپ معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں اور پاکستان کو نئے انداز میں دیکھیں____

بھاری مشیری کے ذریعے غزہ میں سڑکیں صاف کی جارہی ہیں😢 مایوس کن نظارہ ہیں۔۔۔
14/10/2025

بھاری مشیری کے ذریعے غزہ میں سڑکیں صاف کی جارہی ہیں😢 مایوس کن نظارہ ہیں۔۔۔

14/10/2025

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر کے پی کو کل شام 4 بجے نو منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم

14/10/2025

ماتاڑ بڈالئ تنازعہ۔۔ بڈالئ مشران نے جرگہ مشران کو انتہائی خوش اسلوبی کے ساتھ مطمئن کردیا۔۔۔ سابق ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ کا پریس کانفرنس۔۔۔

Video Credit: dir news

ویلیج کونسل بڈالئی میں صفائی مہم کا آغاز الحمدللہ! آج ہماری ویلیج کونسل بڈالئ کے ٹیم نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ...
13/10/2025

ویلیج کونسل بڈالئی میں صفائی مہم کا آغاز
الحمدللہ! آج ہماری ویلیج کونسل بڈالئ کے ٹیم نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ اقدام پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت کیا جا رہا ہے تاکہ ہمارا گاؤں مزید صاف، سرسبز اور صحت مند بن سکے۔
آئیں! ہم سب مل کر اپنے علاقے کو صاف ستھرا رکھیں



اپ کتنے مطمئن ہیں کہ نو منتخب وزیر اعلیٰ سہیل افریدی خیبرپختونخوا کو ترقی کی راہ پر لائے گا؟؟؟۔
13/10/2025

اپ کتنے مطمئن ہیں کہ نو منتخب وزیر اعلیٰ سہیل افریدی خیبرپختونخوا کو ترقی کی راہ پر لائے گا؟؟؟۔

13/10/2025

‏بریکنگ نیوز۔۔!!
سُہیل آفریدی 90 ووٹ لیکر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

13/10/2025

دیر ۔تحصیل واڑی کے مختلف علاقوں میں جانورو میں پراسرار بیماری پھیل گئی قیمتی مویشی ھلاک ہونے لگے ۔ویٹرنری ٹیمیں بھیجنے کا مطالبہ

،خوشخبری!مدرسہ تنزیل القرآن بڈالی (مٹر زارہ جماعت) کے زیرِ اہتمام  سیرت النبی ﷺ پر مشتمل 6 ماہ کا خصوصی کورس بحسن و خوبی...
12/10/2025

،خوشخبری!
مدرسہ تنزیل القرآن بڈالی (مٹر زارہ جماعت) کے زیرِ اہتمام
سیرت النبی ﷺ پر مشتمل 6 ماہ کا خصوصی کورس بحسن و خوبی مکمل ہو چکا ہے۔

اس علمی و روحانی سلسلے میں شرکت کرنے والے 22 طلبہ کرام کو باقاعدہ اسناد سے نوازا گیا،
جو ان کی محنت، استقامت اور عشقِ رسول ﷺ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت کوشش کو قبول فرمائے
اور ان طلبہ کو سیرتِ طیبہ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

10/10/2025

ظلم کی انتہا۔۔۔ دیر بالا نہاگ درہ شالگاہ میں رات کی تاریکی میں نامعلوم تخریب کاروں نے سردار علی کے رہائش گاہ پر بے زبان جانوروں(خچروں) کو آگ لگا کر جلا دی .. استغفر الله

10/10/2025

پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ہمارے ویلیج کونسل بڈالئ کے لیے لوڈر کی فراہمی

الحمدللہ! خیبر پختونخوا حکومت کے رورل صفائی پروگرام کے تحت ہمارے ویلیج کونسل بڈالئ کو صفائی ستھرائی کے لیے ایک نیا لوڈر فراہم کیا گیا ہے۔
ہم حکومتِ خیبر پختونخوا، خصوصاً محکمہ بلدیات
اور چیئر مین شیر محمد صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے علاقوں کی ترقی اور سہولتوں کی فراہمی کے لیے یہ تاریخی قدم اٹھایا
یہ اقدام ہمارے ویلیج کونسل بڈالئ میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے، ماحول کو پاک رکھنے اور عوامی صحت کے معیار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
آئیں ہم سب مل کر اپنے گاؤں کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنائیں



09/10/2025

سابقہ سینٹر مشتاق احمد جماعت اسلامی سے مستعفی ہوگئے۔۔
ذرائع

Address

Wari Dir Upper
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKY LAND News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SKY LAND News:

Share