Rajanpur Today

Rajanpur Today Rajanpur Today is a Web News Channel which covers the news. Umer Abbas, Chief Editor, 03170471145 A dynamic news channel in Urdu.

Rajanpur Today is a Pakistani news channel committed to bring you up-to-the minute news & featured stories from around Pakistan & all over the world.

02/10/2025

فاضل پور ٹال پلازہ سے پہلے ابھی حادثہ پیش آیا جس میں دو کم عمر نوجوان اس گاڑی سے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک عورت اور ایک مرد حلاک ہو گئے۔ اور انہیں انہی کے حال پر چھوڑکر بھاگنے کی کوشش کی اور پکڑے گۓ

فاضل پور ٹال پلازہ سے پہلے ابھی حادثہ پیش آیا جس میں دو کم عمر نوجوان اس گاڑی سے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے...
02/10/2025

فاضل پور ٹال پلازہ سے پہلے ابھی حادثہ پیش آیا جس میں دو کم عمر نوجوان اس گاڑی سے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک عورت اور ایک مرد حلاک ہو گئے۔ اور انہیں انہی کے حال پر چھوڑکر بھاگنے کی کوشش کی اور پکڑے گۓ

Today, the District Trainers of Faisalabad — Ms. Nabeela Firdous, Ms. Hina Nawaz, and Ms. Shumila Liquat — conducted clu...
29/09/2025

Today, the District Trainers of Faisalabad — Ms. Nabeela Firdous, Ms. Hina Nawaz, and Ms. Shumila Liquat — conducted cluster trainings at different locations.
These sessions focused on the capacity building of NFBE School teachers and strengthening their teaching skills, with the ultimate goal of improving the quality of education for learners across the district.

29/09/2025

Well Done DG KHAN Police
سوشل میڈیا کو مثبت سرگرمیوں کے لیے استعمال کریں، اسلحہ کی نمائش اور شیخی بگھارنے جیسے منفی رجحانات نہ صرف قانون شکنی ہیں بلکہ معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کا باعث بھی بنتے ہیں۔ اسلحہ کی نمائش اور سوشل میڈیا پر رعب جھاڑنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مظفرگڑھ  سے رائے محمد شاہد کو انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی ایس پی کے بیج لگادیئے،  مظفرگڑھ پولیس ک...
29/09/2025

مظفرگڑھ سے رائے محمد شاہد کو انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی ایس پی کے بیج لگادیئے، مظفرگڑھ پولیس کیطرف سے مبارکبا

*عرس حضرت خواجہ غلام فرید کے موقع پر کوٹ مٹھن میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل, ڈی پی او فاروق امجد*سیکورٹی کے انتظ...
29/09/2025

*عرس حضرت خواجہ غلام فرید کے موقع پر کوٹ مٹھن میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل, ڈی پی او فاروق امجد*

سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیئے جامع سیکیورٹی پلان مرتب, ڈی پی او فاروق امجد

عرس خواجہ غلام فرید کے موقع پر کوٹ مٹھن میں تین دن تک پروگرام جاری رہیں گے, ڈی پی او فاروق امجد

عرس خواجہ غلام فرید کے موقع پر1200 سے زائد پولیس اہلکار اور 07 ایلیٹ پولیس فورس کی ٹیمز سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے, ڈی پی او فاروق امجد

عرس ڈیوٹی کو 03 لیئر سیکیورٹی ڈیوٹی میں تقسیم کیا گیا ہے,ڈی پی او فاروق امجد

عرس کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او فاروق امجد

عرس کی مانیٹرنگ بذریعہ سی سی ٹی وی کیمرہ جات اور ڈرون کیمرہ کی جائے گی،ڈی پی او فاروق امجد

عرس کی مانیٹرنگ کے لیئے جدید طرز پر کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے،ڈی پی او فاروق امجد

شہر بھر میں ایلیٹ فورس کی موبائل ٹیمز گشت کناں رہیں گی,ڈی پی او فاروق امجد

کسی بھی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیئے چاک و چوبند ریزرو موجود رہیں گی،ڈی پی او فاروق امجد
تمام تر سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ میں خود کر رہا ہوں,ڈی پی او فاروق امجد

ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پی فیلڈ میں رہ کر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائیں گے، ڈی پی او فاروق امجد

Commandant Border military police Qasim Gill receiving gifts.
29/09/2025

Commandant Border military police Qasim Gill receiving gifts.

بورےوالا/ 2 کانسٹیبل گرفتاربورےوالا: سی سی ڈی کے نام پر بھتہ خوری میں ملوث  کنسٹیبلان خلاف مقدمہ درج، 2 کانسٹیبلز گرفتار...
26/09/2025

بورےوالا/ 2 کانسٹیبل گرفتار

بورےوالا: سی سی ڈی کے نام پر بھتہ خوری میں ملوث کنسٹیبلان خلاف مقدمہ درج، 2 کانسٹیبلز گرفتار، پولیس

بورےوالا: شہری کو مقابلہ کے نام پر ڈرا دھمکا کر کانسٹیبلوں نے پانچ لاکھ روپے مانگے تھے جس پر متاثرہ شہری نے پیسے دے کر اپنی جان چھڑائی،

بورےوالا: پولیس تھانہ سٹی بوریوالا نے کانسٹیبلز وقاص یاسین، رضوان اور عمر دراز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس

بورے والا: کاروائی کے دوران کنسٹیبلان وقاص یسین اور رضوان خان کو تھانے کی حوالات میں بند کر دیا گیا ، پولیس

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اچھے اخلاق اور خدمت خلق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ...
26/09/2025

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اچھے اخلاق اور خدمت خلق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے۔

‏آج پوری دنیا میں ہم پاکستان آرمی کی وجہ سے سر اٹھا کر چلتے ہیں اور سینہ چھوڑا کر کے کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں ✌️‏شکری...
26/09/2025

‏آج پوری دنیا میں ہم پاکستان آرمی کی وجہ سے سر اٹھا کر چلتے ہیں اور سینہ چھوڑا کر کے کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں ✌️
‏شکریہ پاکستان آرمی 🇵🇰 ♥️

سی ٹی ڈی نے 3 ماہ کے دوران 940 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 89 دہشت گردوں کو گرفتار کیا
23/09/2025

سی ٹی ڈی نے 3 ماہ کے دوران 940 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 89 دہشت گردوں کو گرفتار کیا

ڈا۔کووں اور سی سی ڈی ضلع وہاڑی کی ٹیم کے درمیان 77 ڈبلیو بی اور 83 ڈبلیو بی کے قریب پولیس مقابلہ میں بین الاضلاعی ڈ۔کیت ...
23/09/2025

ڈا۔کووں اور سی سی ڈی ضلع وہاڑی کی ٹیم کے درمیان 77 ڈبلیو بی اور 83 ڈبلیو بی کے قریب پولیس مقابلہ میں بین الاضلاعی ڈ۔کیت گی۔نگ کے پانچ ڈ۔اکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائر۔نگ سے ہ۔لا۔ک ہو گئے جن میں سے ایک ہ۔لا۔ک ھونے والا ڈا۔کو پولیس وردی میں ملبوس تھا پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائر۔نگ سے ہل۔اک ہونے والے ڈاکووں کا تعلق ضلع پاکپتن،ضلع خانیوال،ضلع بہاولنگر،ضلع وہاڑی سے تھا سی سی ڈی ٹیم سے مقابلے میں ہ لا۔ک ہونیوالے ڈا۔کوؤں کی شناخت طارق ولد نور محمد قوم مہار سکنہ چک مدرسہ بستی مہاراں والی بہاولنگر،نوید ولد اسحاق قوم آرائیں سکنہ 8AR/14 پل گھراٹ میانچنوں ضلع خانیوال،ذاکر ولد شریف قوم قصائی بھٹی سکنہ گولا چوک قبولہ(پولیس وردی میں ملبوس تھا)،جاوید ولد نذیر احمد سکنہ چکنمبر 549 ای بی،احمد ولد مبارک قوم مہر سکنہ میر آباد چوک میاں چنوں کے ناموں سے ہوئی سی سی ڈی ذرائع کے مطابق ملزمان ڈ۔کیتی،سرقہ با۔لجبر،سرقہ وہیکلز،پٹرول پمپس پر وار۔داتوں،نقب ز۔نی اور دوران واردات شہریوں کو فا۔ئر مارنے جیسے سنگ۔ین جرائم میں ملوث تھے ہ۔لا۔ک ملزمان کے ساتھیوں کے چھوڑے ہوئے 3 موٹر سائیکل،5 موبائل اور جدید اس۔لحہ بھی سی سی ڈی نے تحویل میں لے لیا۔

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajanpur Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rajanpur Today:

Share