sohail

sohail video creator 📷 🎦

18/11/2025

اجلاس اہل سنت اکابرین

17/11/2025

17/11/2025

15/11/2025

ایسے دستور کو، صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں، کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہو
جام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہو
اس کھلے جھوٹ کو، ذہن کی لوٹ کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر میں تمہیں کس طرح سے کہوں
تم نہیں چارہ گر، کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا

14/11/2025

آزاد عدلیہ کی بحالی، ایک بار پھر D چوک کے نعرے لگ گئے، وزیراعلیٰ KP سہیل آفریدی نے بڑا اعلان کردیا، نئی ہلچل مچ گئی

14/11/2025

14/11/2025

12/11/2025

موٹر سائیکل والے کو گاڑی میں بیٹھنے والے حقیر کیوں سمجھتے ہیں

11/11/2025

مار نہیں پیار۔۔وزیرتعلیم رانا سکندر حیات ان ایکشن

11/11/2025

اسلام آباد سیکیورٹی ہائی الرٹ۔۔۔ حملہ کیسے ہوگیا؟
دہشتگردوں کا اعلان کر کے حملہ۔۔۔ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sohail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share