Viral Vedio

Viral Vedio Digital Vedio Contents

03/05/2025

پاکستان میں ہر دوسرا دن پاکستانی عوام کیلئے کسی قیامت سے کم نہیں ہے۔ ہر دوسرے دن کسی نہ کسی کی لاش اس ملک میں گرائی جاتی ہے۔ اپنی باری کا انتظار کریں۔ آپ کا نمبر بھی لگنے والا ہے۔

‏بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک تیندوا پیٹ بھرنے کیلئے کتے کا پیچھا کر رہا تھا,, کتا بھاگتے ہوئے کھڑکی سے سرکاری ریسٹ ہاوس ...
27/03/2025

‏بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک تیندوا پیٹ بھرنے کیلئے کتے کا پیچھا کر رہا تھا,, کتا بھاگتے ہوئے کھڑکی سے سرکاری ریسٹ ہاوس کے بیت الخلا میں کود گیا جس کا دروازہ باہر سے بند تھا, تیندوا کتے کے پیچھے داخل تو ہو گیا مگر دونوں پھنس گئے, کتا تیندوے کو دیکھ کر خاموشی سے ایک کونے میں بیٹھ گیا اور انتظار کرتا رہا کہ تیندوا کب اسے نوالہ بناتا ہے,

دونوں جانور تقریباً 12 گھنٹے تک مختلف کونوں میں اکٹھے رہے۔ پھر محکمہ جنگلات کی ٹیم نے ٹرانکوئلائزر ڈارٹ کا استعمال کرتے ہوئے تیندوا پکڑ کر آزاد کر دیا ,,

اب سوال یہ ہے کہ بھوکے تیندوے نے کتے کو کیوں نہیں کھایا حالانکہ وہ اسے کھانے کیلئے ہی پیچھا کر رہا تھا جبکہ بند واش روم میں وہ یہ کام آسانی سے کر سکتا تھا؟

اس حوالے سے جنگلی حیات کے ماہرین نے بتایا کہ جنگلی جانور اپنی آزادی کے لیے بہت حساس ہوتے ہیں۔ جیسے ہی انہیں احساس ہوتا ہے کہ ان کی آزادی چھین لی گئی ہے وہ گہرا دکھ محسوس کر سکتے ہیں، اتنا کہ وہ اپنی بھوک پیاس بھی بھول جاتے ہیں
بینظیر انکم سپورٹ کارڈ ، آٹے کی قطاریں ، لنگر خانے اور پھر مفت راشن کیلئے سالوں سے ذلیل ہونے والی قوم یہ کبھی نہی جان سکتی کہ آزادی ہی زندگی ھے۔

جب بڑے سے بڑا چور اور ڈاکو چن چن کر وزارتوں پر بٹھا دیا جائے تو آئی ایم ایف کیا دنیا کا کوئی ملک بھی آپ کو قرضہ نہیں دے ...
03/01/2024

جب بڑے سے بڑا چور اور ڈاکو چن چن کر وزارتوں پر بٹھا دیا جائے تو آئی ایم ایف کیا دنیا کا کوئی ملک بھی آپ کو قرضہ نہیں دے گا چور سارے زمانے کے بغیرت چور لوٹ کے کھا گئے میرا ملک

یہ تصویر کل سے وائرل ہے‏اسکا کیا مطلب کسی کی پاس اس کے بارے کوئی علم ہو
03/01/2024

یہ تصویر کل سے وائرل ہے
‏اسکا کیا مطلب کسی کی پاس اس کے بارے کوئی علم ہو

03/01/2024

انسانیت کی پانچ ہزار سالہ تاریخ میں چیف جسٹس آف پاکستان فائز عیسی کا یہ فقرہ سیاہ ترین الفاظ میں ہمیشہ لکھا جاتا رہے گا if you can’t stand heat in the kitchen you should not be in the kitchen لفظی مطلب یہُ ہے اگر تم گرمی کی شدت برداشت نہیں کر سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤ۔ قاضی صاحب یہ ملک جسے آپ چھوڑنے کا مشورہ دے رہے ہو وہ آپ کے عدالتی نظام کی بے انصافی کی وجہ سے ایک تندور بن چکا ہے اور ہم سب اس تندور میں جل رہےہیںُ ، لیکن چھوڑ کر نہیں جائیں گے

14/12/2023

میں یاد دلا دوں کہ 150 روپے لیٹر پیٹرول اور 180 روپے کا ڈالر بہت مہنگا تھا ۔ آجکل کتنے کا ہے؟

14/12/2023

اسد طور:

‏اسٹیبلشمنٹ نے سپریم کورٹ اور بار کونسلز پر مکمل قبضہ کر لیا ہے۔

‏اٹارنی جنرل منصور اعوان شہریوں کا موازنہ ان دہشت گردوں سے کر رہے تھے جنہوں نے کل 24 فوجیوں کو شہید کیا۔

‏آج پاکستان میں جمہوریت ختم ہو چکی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کا کنٹرول اسٹیبلیشمنٹ کے لوگوں نے سنبھال لیا ہے۔

‏یہ ایوب خان کے سامنے سرجھکاے ،نظریں نیچی کیے کون شخص ہے؟
14/12/2023

‏یہ ایوب خان کے سامنے سرجھکاے ،نظریں نیچی کیے کون شخص ہے؟

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Vedio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Viral Vedio:

Share