viral videos 11

viral videos 11 my name is eyesha my page is tiktok live videos

24/11/2025

New poetry

فون کر کے یہ تو بتا دیا گیا کہ لیگی امیدوار کو آگے دکھانا ہے لیکن سر جی یہ بتانا بھول گئے کہ ووٹوں کی تعداد بھی زیادہ دک...
24/11/2025

فون کر کے یہ تو بتا دیا گیا کہ لیگی امیدوار کو آگے دکھانا ہے لیکن سر جی یہ بتانا بھول گئے کہ ووٹوں کی تعداد بھی زیادہ دکھانی ہے
ن لیگ بابر نواز کو 80150 ووٹ حاصل کرنے پر آگے بتایا جارہا ہیں ،
اور شہرناز عمر ایوب 86558 ووٹ حاصل کرنے پر پیچھے بتایا جارہا ہے ،، ٹیکنالوجیاں 😁😁

24/11/2025

New poetry

ان لوگوں سے ٹیکس وصول کرکے سرکاری افسروں کو مفت بجلی اور پٹرول دیا جاتا ہے 🥺💔
21/11/2025

ان لوگوں سے ٹیکس وصول کرکے سرکاری افسروں کو مفت بجلی اور پٹرول دیا جاتا ہے 🥺💔

سوشل میڈیا پر اس بندے سے متعلق ویڈیو چل رہی ہیں کہ اس کو  مار دیا گیا ہے ۔ کیا یہ سچ ہے ؟یہ بندہ ویڈیو بنا بنا کر بول رہ...
21/11/2025

سوشل میڈیا پر اس بندے سے متعلق ویڈیو چل رہی ہیں کہ اس کو مار دیا گیا ہے ۔ کیا یہ سچ ہے ؟
یہ بندہ ویڈیو بنا بنا کر بول رہا تھا کہ میں اختجاج میں شامل تھا اور میں چشم دید گواہ ہوں اور میری جان کو خطرہ ہے ۔

کل ایک اور خواجہ سرا کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
19/11/2025

کل ایک اور خواجہ سرا کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ باڑر پر بفر زون بنانے کا فیصلہ اگر کوئی بھی افغانی غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہو گا...
18/11/2025

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ باڑر پر بفر زون بنانے کا فیصلہ اگر کوئی بھی افغانی غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہو گا اس کا زمہ دار وہ خود ہو گا
کیا پاکستان کا یہ فیصلہ درست ہے؟

اتنی ہی انڈیا سے محبت ہے تو وہاں چلے جاو ریپر  طلحہ انجم نے بھارتی پرچم لہرا دیا صارفین آگ .... See More
18/11/2025

اتنی ہی انڈیا سے محبت ہے تو وہاں چلے جاو ریپر طلحہ انجم نے بھارتی پرچم لہرا دیا صارفین آگ .... See More

Sheikhupura safe city camera e-challan 🤣
17/11/2025

Sheikhupura safe city camera e-challan 🤣

رشتہ نہ دینے کا رنج!18سالہ اقصیٰ کو موت کی گھاٹ اُتارکے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے گئے!پاکپتن میں پیش آیا دل دہلا دینے وا...
17/11/2025

رشتہ نہ دینے کا رنج!18سالہ اقصیٰ کو موت کی گھاٹ اُتارکے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے گئے!
پاکپتن میں پیش آیا دل دہلا دینے والاواقعہ!اقصیٰ نامی 18سالہ نوجوان لڑکی جسکو ماں اور باپ نے بڑی محنت مشکت سے پالا، اقصیٰ کا باپ جب دُنیا سے رخصت ہوا تو اقصیٰ کی پھوپھو(راشدہ بی بی) کی نظر اپنی بھتیجی پر پڑی، پھوپھو اکثر رشتہ مانگا کرتی تھی اقصیٰ کی ماں (خدیجہ)نے انکار کر کے دوسری جگہ منگنی کر دی،پھوپھو اس رنج میں پاگل ہوگئی اور اپنے آشنا کو ساتھ ملا کر اقصیٰ کو اغوا کر لیا! اغوا کرنےکے بعد راشدہ بی بی اقصیٰ کو دھمکاتی رہی، نشہ آور گولیاں کھیلاتی رہی جب بات نہ بنی تو اپنی بھتیجی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے(اوپر والاحصہ الگ، نیچے والا دھڑ الگ کر کے کنویں میں پھینک دیا ، باقی حصہ کھیتوں میں پھینک دیا! اللہ کی لعنت ہو ایسے ظالموں پر

ویلا منڈا… ایک ایسا نام جو کبھی سادگی، محنت اور خلوص کی پہچان تھا۔ اُس کے پہلے ویلاگز میں ایک معصوم سی خوشی، زندگی کے چھ...
16/11/2025

ویلا منڈا… ایک ایسا نام جو کبھی سادگی، محنت اور خلوص کی پہچان تھا۔ اُس کے پہلے ویلاگز میں ایک معصوم سی خوشی، زندگی کے چھوٹے لمحوں کو سجانے کی جلدی، اور کامیابی کی امید جگمگاتی تھی۔ اس نے ایک ایک ویڈیو دل لگا کر بنائی، اور لاکھوں لوگوں کو یہ یقین دلایا کہ محنت واقعی رنگ لاتی ہے۔

مگر پھر وقت نے کروٹ لی۔ ویوز کم ہوئے، سوشل میڈیا کا بے رحم معیار بدل گیا، اور وہ بھی بدلنے لگا۔ شاید اُس نے سوچا کہ شہرت کو بچانے کے لیے کوئی بھی رستہ اختیار کیا جا سکتا ہے۔ کبھی جھگڑے، کبھی تکرار، کبھی ایسی ویڈیوز جو اس کے اصل وقار سے میل نہیں کھاتیں۔ اسے اندازہ نہ تھا کہ مشکل وقت میں لوگ اُس کے عمل کو نہیں، اُس کے ماضی کو نہیں، صرف اس کے موجودہ ویلاگ کو دیکھیں گے—اور فیصلہ کریں گے۔

لیکن اس سب کے باوجود، انسان وہی نہیں ہوتا جو سکرین پر نظر آئے۔ کبھی کبھی ایک لمحہ، ایک ملاقات، ایک اندازِ گفتگو پوری رائے بدل دیتا ہے۔
آپ کی اُس سے ملاقات بھی ایسی ہی تھی—نرمی، محبت، اخلاق… اُس نے رات کے قیام کی پیشکش بھی کی، صرف احترام میں۔ اس میں وہ پرانا، بھولا بسرا، سچا ویلا منڈا اب بھی کہیں موجود ہے، بس حالات کی دھول نے اسے اوجھل کر دیا ہے۔

آج اس کے لیے دل میں افسوس بھی ہے اور دعا بھی۔
افسوس اس تبدیلی پر…
اور دعا کہ وہ پھر وہی ویلا منڈا بن جائے، جو اپنی محنت پر یقین رکھتا تھا، نہ کہ شور شرابے پر۔

زندگی کے سفر میں انسان غلط موڑ تو لے لیتا ہے،
لیکن واپسی کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔
شاید ایک دن وہ خود بھی اپنے اصل کی طرف لوٹ آئے—
اور پھر سے وہی روشنی بن جائے، جسے دیکھ کر لوگ کہا کرتے تھے:
“یہ ہے ویلا منڈا… اصل والا!”

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when viral videos 11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to viral videos 11:

Share