Malik kashif Zaigham

  • Home
  • Malik kashif Zaigham

Malik kashif Zaigham Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik kashif Zaigham, Video Creator, .

Famous poet of Pahari & Potohari Language | Belongs to Kashmir | Poet | Videographer |Student of Raja Nisar Yawar sahib | Fallow for more introduction |Youtuber.

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
28/07/2025

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

27/07/2025
جمعہ مبارک
25/07/2025

جمعہ مبارک

با ادب گویا با مراد ہوندابے ادبی ہے شیوہ نادانیاں داطاہر میرے تے جتنا احسان تیراذوالجلال تیری مہربانیاں دا
24/07/2025

با ادب گویا با مراد ہوندا
بے ادبی ہے شیوہ نادانیاں دا

طاہر میرے تے جتنا احسان تیرا
ذوالجلال تیری مہربانیاں دا

21/07/2025

دل مظہر دیوانیا پھڑک اوٹھدا
یاداں آندیاں جدوں کشمیر دیاں

20/07/2025

📢 ایک دردناک پکار — محمد طفیل کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں!

8 مئی 2025 کو محمد طفیل ولد حسن دین، ساکن گاؤں انہاری، تحصیل ہجیرہ، آزاد کشمیر، لاہور سے اپنے گھر کے لیے روانہ ہوئے۔ ان کے اہلِ خانہ کو صرف یہی اطلاع ملی کہ وہ نیازی اڈے لاہور سے روانہ ہو رہے ہیں، مگر 10 مئی کو ایک دل دہلا دینے والی کال موصول ہوئی — "مجھے اغوا کر لیا گیا ہے، خدارا مجھے بچا لو!"

رہسی اللہ تے اللہ دا ناں رہسی باقی سب کجھ فانی فناہ ہوسی
20/07/2025

رہسی اللہ تے اللہ دا ناں رہسی
باقی سب کجھ فانی فناہ ہوسی

📢 ایک دردناک پکار — محمد طفیل کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں!8 مئی 2025 کو محمد طفیل ولد حسن دین، ساکن گاؤں انہاری، تحصی...
19/07/2025

📢 ایک دردناک پکار — محمد طفیل کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں!

8 مئی 2025 کو محمد طفیل ولد حسن دین، ساکن گاؤں انہاری، تحصیل ہجیرہ، آزاد کشمیر، لاہور سے اپنے گھر کے لیے روانہ ہوئے۔ ان کے اہلِ خانہ کو صرف یہی اطلاع ملی کہ وہ نیازی اڈے لاہور سے روانہ ہو رہے ہیں، مگر 10 مئی کو ایک دل دہلا دینے والی کال موصول ہوئی — "مجھے اغوا کر لیا گیا ہے، خدارا مجھے بچا لو!"

یہ کال محمد طفیل کی اپنی تھی۔

اس کے بعد جو ہوا، وہ کسی بھی انسان کا دل چیر دینے کے لیے کافی ہے۔ اغوا کاروں نے بار بار رابطہ کیا، خود کو "کچے کے علاقے کے ڈاکو" کہا اور مطالبات کی فہرست سنائی:
2 کروڑ روپے، 2 عدد آئی فون، اور 2 راڈو گھڑیاں۔
ساتھ ہی بھیجی گئی دل دہلا دینے والی ویڈیوز، جن میں محمد طفیل پر ہونے والا غیر انسانی تشدد دیکھا جا سکتا ہے۔

سوال یہ ہے کہ: 📌 کیا ایک عام محنت کش، جو لاہور میں روزی روٹی کے لیے کام کر رہا تھا، اس قابل ہے کہ اتنی بڑی رقم ادا کر سکے؟
📌 کیا ریاستی ادارے، پولیس، اور حکومت کا کوئی فرض نہیں بنتا کہ وہ ایک بے گناہ، غریب شہری کو بازیاب کرائیں؟
📌 کیا انسانیت اتنی بے حس ہو چکی ہے کہ تشدد زدہ ویڈیوز دیکھ کر بھی خاموشی چھائی رہے؟

محمد طفیل کا بیٹا، جس کی والدہ پہلے ہی دنیا سے رخصت ہو چکی ہے، آج دربدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔ غریبی کی دہلیز پر کھڑا خاندان، اہلِ محلہ کے ساتھ چندہ اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہا ہے — مگر اغواکاروں کے مطالبات آسمان سے باتیں کر رہے ہیں۔

یہ صرف ایک فرد کی کہانی نہیں، یہ پورے معاشرے کے ضمیر کا امتحان ہے۔
خاموشی اب جرم ہے۔
اگر آج آپ نہیں بولیں گے، تو کل یہ ظلم کسی اور دروازے پر دستک دے سکتا ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں: 🔴 فوری طور پر محمد طفیل کو بازیاب کرایا جائے
🔴 ریاستی ادارے اور پولیس حرکت میں آئیں
🔴 اغواکاروں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے
🔴 عوامی نمائندے اس معاملے پر آواز بلند کریں

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
یہ وقت ہے ایک بے آواز کی آواز بننے کا۔




؟

ُم_کلثوم_دُعا

17/07/2025

الریاض سعودی عرب حافظ ذاکر حسین آف کوٹلی آزاد کشمیر 💖

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik kashif Zaigham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share