EbN E AdaM Official

EbN E AdaM Official جب تک سانسیں وفا کریگی تب تک اسلام انسانیت پاکستانیت کیلئے لڑتا رہونگا❤🇸🇦🇦🇫🇵🇰❤
(3)

11/09/2026

دعائیں بھروسہ محنت اور پھر الحمدللہ❤️❤️❤️

Vote for pakistan🇵🇰❤️👆
08/09/2026

Vote for pakistan🇵🇰❤️👆

آپ کا بھائی Best Content Creator کے لیے nominate ہوا ہے 🏆❤️

میں دنیا کے مشہور ترین creators کے ساتھ compete کر رہا ہوں، اور اس وقت مجھے آپ سب کے support کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

نیچے دیے گئے لنک پر click کریں اور مجھے vote کریں۔
آپ کا ایک vote میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے ❤️🙏

https://vote.digitalcreatorawards.com/category/18

07/09/2026

ان شا اللہ 2 ہفتے کے اندر ہمارے مصنعے رجسٹرڈ ہوجائنگے۔اپ سب کے اقامے 1 سال تجدید ہونگے بغیر کسی اضافی چارجز کے انتظار کیجئے❤️🇸🇦🇵🇰
059 915 0692
053 752 4357
0569053987 call number

🚨 اہم اعلان — تمام بھائیوں کے لیے 🚨🇸🇦 البرق ٹریول + شرکہ پرائم وےالبرق ٹریول کے ذریعے ہمارے ویزوں پر سعودی عرب آنے والے ...
07/09/2026

🚨 اہم اعلان — تمام بھائیوں کے لیے 🚨

🇸🇦 البرق ٹریول + شرکہ پرائم وے

البرق ٹریول کے ذریعے ہمارے ویزوں پر سعودی عرب آنے والے تمام بھائیوں سے خصوصی گزارش ہے کہ عارضی مصنع میں نقلِ کفالہ کروانے میں جلدی نہ کریں۔

اگر آپ کسی عارضی مصنع میں ابھی نقلِ کفالہ کرواتے ہیں تو ممکن ہے آپ کا اقامہ ایک سال کے لیے تجدید ہو جائے، لیکن 3 یا 4 ماہ بعد اگر وہ مصنع ختم ہوگیا تو نیا کفیل آپ سے کہہ سکتا ہے:

❝ ہمارا مصنع ختم ہو گیا ہے، آپ اپنے لیے نیا کفیل تلاش کریں۔ ❞

اس طرح آپ کو دوبارہ مشکلات، اخراجات اور نئے کفیل کی تلاش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ⚠️

❤️ لہٰذا ہماری مخلصانہ گزارش ہے کہ صرف ایک سے دو ہفتے انتظار کریں۔

ہم آپ کے لیے دو ایسے مستقل اور باقاعدہ مصنع لا رہے ہیں، جن کا باقاعدہ وجود موجود ہوگا اور جہاں ان شاء اللہ آپ کو:

✅ آسانی کے ساتھ ایک سال کی تجدید ملے گی
✅ بغیر کسی ٹینشن کے
✅ بغیر کسی اضافی چارجز کے
✅ مکتب العمل اور بلدیہ کے متعلقہ تقاضوں کے مطابق باقاعدہ انتظام

جن بھائیوں کے اقامے ختم ہو چکے ہیں یا ختم ہونے کے قریب ہیں، وہ پریشان یا مایوس نہ ہوں۔ ❤️

🙏 صرف ایک سے دو ہفتے صبر کریں۔
عارضی حل کے بجائے مستقل اور محفوظ انتظام کو ترجیح دیں۔

🤝 ہم آپ کی خدمت اور مستقل حل کے لیے کوشاں ہیں۔

📞 رابطہ:
059 915 0692
053 752 4357
03003455439

🇸🇦 البرق ٹریول + شرکہ پرائم وے
❤️ آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری

24/08/2026

Loading…..TKR Abha🇸🇦✌🏻

18/08/2026

السلام علیکم پیارے لوگوں❤️🇵🇰🇸🇦

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EbN E AdaM Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share