Nadeem khilji Vlogs

Nadeem khilji Vlogs میں جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں 😊
Journalist, Analyst,
(1)

07/06/2026

اگر عمران خان دہشتگرد ہے تو میرے چاروں بیٹے دہشتگرد ہیں🔥میری ماں دہشتگرد ہے میرا باپ دہشتگرد ہے، خاتون کی للکار

07/06/2026

ووٹ سسٹم کے ابا کا، 🔥🙅

ہم ہوا کی اس بیٹی کے ساتھ گھناؤنے ظلم کی دل سے بھر پور مزمت کرتے ہیں آخر ڈکٹرز یہ ملک چھوڑ جائینگے پھر ہاتھ ملتے رہنا اف...
07/06/2026

ہم ہوا کی اس بیٹی کے ساتھ گھناؤنے ظلم کی دل سے بھر پور مزمت کرتے ہیں
آخر ڈکٹرز یہ ملک چھوڑ جائینگے پھر ہاتھ ملتے رہنا
افسوس پاکستان کرائم سٹیٹ بن چکا ہے

تیزاب حملے میں زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر ہے اور صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچا، تاہم ابتدائی علاج کے دوران بینائی کے حوالے سے کچھ خدشات تھے۔
ڈاکٹر ماہ نور کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں اسپتال حکام کے مطابق ان کے جسم کا تقریباً 13 فیصد حصہ جھلس گیا اور کچھ زخم گہرے ہیں، مگر علاج کامیابی سے جاری ہے۔منقول

07/06/2026

آپ کے حساب سے کتنے فیصد گلگت بلتستان عمران خان کیساتھ کھڑا ہے؟
🤔

چھوٹا سا ہوٹل تھا یہ ہندوستان دہلی مانوی نگر میں جہاں آگ لگی تو سامنے روئی کے گدے لحاف بنانے والے مسلمان تاجر نے بے لوث ...
07/06/2026

چھوٹا سا ہوٹل تھا یہ ہندوستان دہلی مانوی نگر میں جہاں آگ لگی تو سامنے روئی کے گدے لحاف بنانے والے مسلمان تاجر نے بے لوث جذبے کے ساتھ اپنی دکان کا نیا مال زمین پر بچھا دیا تاکہ انسانی جانیں بچائی جاسکیں،جبکہ تین مسلمان بھائیوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر فائر بریگیڈ کے ساتھ مل کر لوگوں کو ریسکیو بھی کیا سی پی آر کیا ہسپتال پہنچانے کا انتظام کیا ۔
اچھی بات یہ ہے کہ اب ہندو تاجر کہہ رہے ہیں کہ اس بھائی کا دو ڈھائی لاکھ کا نقصان ہم سب مل کر پورا کریں گے ۔
واقعی محبت اور الفت آفاقی چیز ہی ہے لوگ اپنے تئیں جڑیں کاٹتے ہیں یہ فصل پھر بھی پھلتی پھولتی دکھائی دیتی ہے ۔
فرح رضوان

بہاولپور: بہاول وکٹوریہ ہسپتال (BVH) میں منکی پاکس (Mpox) کا ایک کیس سامنے آگیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک شہری کا منک...
07/06/2026

بہاولپور: بہاول وکٹوریہ ہسپتال (BVH) میں منکی پاکس (Mpox) کا ایک کیس سامنے آگیا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک شہری کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ متاثرہ شہری کو گھر میں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے اور اس کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔

پنجاب میں رواں سال منکی پاکس کے متعدد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، تاہم محکمہ صحت کے مطابق نگرانی اور حفاظتی اقدامات جاری ہیں

سوشل میڈیا فائل فوٹو 📸

07/06/2026

مسٹر پتلو کون ہے؟ مسٹر پتلو کی اوقات چیک کریں 😜

07/06/2026

بچی گٹر میں گر گئی 😭 ذمہ دار کون؟ لیکن بڑا سازکار ہے ❤️

07/06/2026

فیسبک پہ کمائی کیسے ہوتی ہے خود دیکھ لیں 😍

06/06/2026

عید تو گزر گئی مگر۔۔۔😜

Address

Main Street
Riyadh
42210

Telephone

+923068277073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem khilji Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadeem khilji Vlogs:

Share