06/12/2025
ہائی کورٹ کے جج کا بیٹا دو لڑکیوں کو کچلنے کے بعد دو دن میں رہا۔ دو دن کیس بھ لگ گیا اور بیان بھی ہوگئے اور چھٹی والے دن فیصلہ بھی آگیا۔
متاثرہ خاندانوں کے بیان کے بعد عدالت نے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/422361-