Gunjai.com

Gunjai.com you tube.wasimgunjai

The Students of the City Cliff Ganjai attend the Final Term Examination under the supervision of staff members. The stud...
05/03/2026

The Students of the City Cliff Ganjai attend the Final Term Examination under the supervision of staff members. The students thoroughly attend the exam with great zeal and spirit. The exam is based On SLO's and OBE base learning.

28/02/2026

‏تل ابیب کے مناظر جسے کوئی بھی میڈیا چینل چاہے نیشنل یا انٹرنیشنل نہیں دکھا رہا،،،

بریکنگ نیوز...کویت ائیرپورٹ پر ایرانی حملے کے چند لمحے پہلے۔-
28/02/2026

بریکنگ نیوز...

کویت ائیرپورٹ پر ایرانی حملے کے چند لمحے پہلے۔

-

28/02/2026

‏بحرین میں امریکی بحری اڈہ مکمل تباہ۔
سبحان اللہ

20/02/2026

افطاری کے ٹائم زلزلہ یقیناً کوئی بےسہارہ عورت مرداپنےبچوں کے ساتھ پانی یانمک سے افطاری کرچکاھے۔برائےکرم اپنے اردگردمحلےمیں نظرڈالے۔ورنہ پکڑھم سب کی ھوگی۔

18/02/2026

محترم والدین،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

*دی سٹی کلف پبلک سکول، گنجئ* کی جانب سے آپ کو ماہِ مقدس *رمضان المبارک* کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا باعث بنے۔

رمضان المبارک کے پیشِ نظر اسکول کے اوقاتِ کار میں عارضی تبدیلی درج ذیل ہے:
*حاضری:* 08:05 صبح
*چھٹی:* 12:20 دوپہر

براہِ کرم اپنے بچوں کی بروقت آمد کو یقینی بنائیں۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔

والسلام
انتظامیہ
دی سٹی کلف پبلک سکول، گنجئی

08/02/2026

محترم والدین
السلام علیکم

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ طلبہ کی دینی و اخلاقی تربیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اسکول ہذا میں ایک مستند دینی عالم کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔

موصوف طلبہ کو نماز کی عملی تربیت، مسنون دعائیں، تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک کی تعلیم، منتخب احادیثِ مبارکہ، بنیادی اسلامی عقائد اور دیگر ضروری دینی امور کی تعلیم دیں گے، تاکہ بچوں کی دینی بنیاد مضبوط ہو اور ان کی تربیت اسلامی اصولوں کے مطابق ہو سکے۔

ان تمام دینی تعلیمات کے لیے اسکول میں باقاعدہ کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس اقدام کو سراہیں گے اور اسکول انتظامیہ کے ساتھ تعاون فرمائیں گے۔

والسلام
انتظامیہ
دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئ

05/02/2026

محترم والدین
السلام علیکم!
دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئ میں سالانہ امتحانات 26 فروری 2026 میں منعقد کیے جائیں گے۔ والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی پڑھائی، ہوم ورک اور باقاعدہ حاضری پر خصوصی توجہ دیں۔
نیز بچوں کے ہوم ورک، ٹیسٹ اور ایگزیم کی تیاری کے لیے ایک علیحدہ رجسٹر کا انتظام کریں آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ
دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئ تحت بھائی

04/02/2026

محترم والدین
السلام علیکم
آپکومطلع کیا جاتا ہے کہ
یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر بروز جمعرات، 5 فروری 2026 کو سکول ہذا بند رہے گا۔
۔
سکول معمول کے مطابق 6 فروری 2026ء بروز جمعہ کو دوبارہ کھلے گا۔

انتظامیہ
دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئ تحت بھائی

گنجی ڈاٹ کام د طرفہ عبداللہ ولد عثمان الدین مرحوم تہ د قرآن کریم حفظ ڈیر ڈیر مبارکی وایو
19/01/2026

گنجی ڈاٹ کام د طرفہ عبداللہ ولد عثمان الدین مرحوم تہ د قرآن کریم حفظ ڈیر ڈیر مبارکی وایو

19/01/2026
14/01/2026

محترم والدین
السلام علیکم!
موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد ادارہ ہٰذا آئندہ جمعہ، مورخہ 16 جنوری سے حسبِ معمول دوبارہ کھلے گا۔
طلبہ کی حاضری کا وقت صبح 8:40 بجے اور چھٹی کا وقت دوپہر 1:20 بجے ہے۔

براہِ کرم مقررہ اوقات کی پابندی کو یقینی بنائیں اور طلبہ کی بروقت حاضری کا اہتمام فرمائیں۔

شکریہ
انتظامیہ
دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئ

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gunjai.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share