Global Valley

Global Valley its all about global politics and environments and other
especially about Pakistan

11/07/2025
27/06/2025

Dogs diving at the Olympics

26/06/2025

امریکیوں کو نکال دو یہی ایک موقع ھے۔۔۔۔۔۔ورنہ یہ جنگ اسلامی ملکوں کے اندر بھی پھیل جائے گا

26/06/2025

ستھرا پنجاب کے جوان ان ایکشن

26/06/2025

شادی کی تقریب میں موبائل سے ویڈیو بنانے پر جھگڑا پنڈی بھٹیاں ، نواحی گاؤں مرزا بھنسیکا میں بارات پر تشدد پنڈی بھٹیاں ، لڑکی والوں نے دلہےکی ٹانگیں توڑ دیں لڑکی والوں کا باراتیوں پر لاٹھیوں سے حملہ ،15 افراد زخمی جھگڑے میں ایک شخص کا کان بھی کٹ گیا

23/06/2025

قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے کے بعد سیکیورٹی صورتحال۔ بحرین میں بھی ایمرجنسی سائرن بج اٹھے۔ سعودی عرب میں امریکی اڈوں پر سائرن بج اٹھے ذرائع

23/06/2025

ایران نے قطر میں موجود امریکی فوجی اہداف پر 6 میزائل فائر کر دئیے۔

22/06/2025

امریکہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر دیا ہےفردو، نظنز اور اصفحان B2 طیارے اب واپس ایران کی فضائی حدود سے باہر آ چکے ہیں

15/05/2025
14/05/2025

“نریندر مودی لگتا ہے آپ نے دنیا کی تاریخ پڑھی نہیں، لگتا ہے آپ کی ڈگری جعلی تھی، یہ جو آپ نے تکبر بھرا بیان دیا کہ میں گیارہ دنوں میں پاکستان کو فتح کر لوں گا، میں پیغام دیتا ہوں کہ جس دن یہ غلطی کی تو یاد رکھنا کہ یہاں بیس کروڑ پاکستانی جو رہتے ہیں یہ بچہ بچہ آخری سانس تک لڑنے والا ہے، ہم تمہارا مقابلہ کریں گے اور تمہیں مقابلہ کر کے دیکھائیں گے!”
- وزیراعظم پاکستان عمران خان ‏‪ ‬

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Hashim, Muhammad Awais, Shakeel Aftab A***n, M W...
14/05/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Hashim, Muhammad Awais, Shakeel Aftab A***n, M Waqar Ail, Asad Mahamad, Sohail Sohail, Nubyan Khan Marwat Seema Ghazal

15/08/2024

میانوالی کے علاقہ داؤدخیل میں ایک معصوم بچہ دریا سندھ میں گر گیا اور داؤدخیل کے ایک نوجوان نے جرات کا مظاہرہ کر کے اس بچے کی زندگی اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے بچا لی۔
میں اس نوجوان کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global Valley:

Share