niaz wali

niaz wali طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے
آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی تو رحیم ہے 👈🌹❤️

29/05/2024

کسی کی آنکھوں😭 سے آنسو بہانہ مشکل کام نہیں ہے
بلکہ کسی کی آنکھوں کا آنسو روکنھا مشکل کام ہے

28/05/2024

کسی کی آنکھوں سے آنسو😭 نکالنا مشکل کام نہیں ہے۔
کسی کی آنسو روکنا مشکل کام ہیں 😌

23/05/2024

اتنا نیچے بھی گرنا نہیں چاہیے
کہ لوگ آپ کو جانور کہیں
🐗

20/03/2024

𝟏":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں؟
*𝟏"پهول 𝟐"کانٹے 𝟑 " خوشبو*

𝟐 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
*𝟏 " خوشی 𝟐"غم 𝟑"موت*

𝟑 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*𝟏"صورت 𝟐"سیرت 𝟑"قسمت*

𝟒 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*𝟏" قرض 𝟐" فرض 𝟑"مرض*

𝟓": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*𝟏" دعوت 𝟐"تحفہ 𝟑" مشوره*

𝟔":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*𝟏"صبر 𝟐"رزق 𝟑"شکر*

𝟕": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*𝟏"جسم 𝟐"لباس 𝟑" خیالات*

𝟖 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
*𝟏"نعمت 𝟐" احسان 𝟑" موت*

𝟗":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
*𝟏"علم 𝟐"اخلاق 𝟑"ہنر*

𝟏𝟎": تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
*𝟏حسد 𝟐" غیبت 𝟑" چغلخوری*

𝟏𝟏": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
*𝟏" زبان 𝟐 "غصہ 𝟑" نفس*

𝟏𝟐": تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
*𝟏"دین 𝟐" حق 𝟑" عزت*

𝟏𝟑": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ؟
*𝟏 " زندگی 𝟐" وقت 𝟑"جوانی*
Naiz wali khan 👉🖊

23/02/2024

ایک حقیقتی بات ہے ناراض نہیں ہونا چاہئے
اگر مسلمان پر ظلم دیکھ لیں
تو صرف مسلمان کی نام باقی ہے
ایمان بلکل نہیں ہے

03/01/2024

کانٹوں سے کیا گیلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے،
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے،
Niaz 👈🖊

29/12/2023

اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری ساری عمر گزر جاتی ہے،آور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے،
اسلام وعليكم
جمعہ مبارک👈 my all friends

19/12/2023
19/12/2023

😮

Address

Riyadh

Telephone

+966583131597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when niaz wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share