Apna Pind Kot Fazal.

Apna Pind Kot Fazal. اس پیج کی
پوسٹ اور ویڈیو اچھی لگے تو لائک اور شہر کر دے شکریہ

22/03/2025

وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر شزرہ منصب کھرل کا وزارت ملنے کے بعد حلقہ میں آمد پر شاندار استقبال ہمراہ پرویز علی

21/03/2025

حجرہ شاہ مقیم میں خاوند نے بیوی کو ما ر کر خود کشی کرلی ، ان کی ایک چند سال کی بیٹی ہے ۔۔۔!!

بھوک افلاس ، تنگدستی ، جہالت

۔۔۔اللہ پاک سب کیلئے آسانی فرماۓ امین

19/03/2025

ننکانہ صاحب ریلوے اسٹیشن سے گزرتی ہوئی ٹرین کا منظر پہلی بار

18/03/2025

میرا اج ایک سوال ہے کہ جو اولیاء کرام کے بارے میں غلط بکواس کرتا ہے اس کو کیا نیشنل ٹی وی پہ بٹھانا چاہیے

18/03/2025

بیت اللہ کا شریف کا طواف اب میں مکہ انتظامیہ کی طرف سے بالکل اوپر لاسٹ چھت پہ چلائی جانے والی الیکٹریک گاڑیوں پہ بھی بیٹھ کر کیا جا سکتا ہے.
#طواف #گاڑی #چھت
#قران #تلاوت #کعبہ #مکہ #مسجد #مسلم #قاعدہ #سبق #ناظرہ #تعلیم #سورہ #قیامت #سورۃ #رمضان #رمضان٢٠٢٥









آن لائن نقشہ نویس آفس

16/03/2025

قوم آرمی چیف عاصم منیر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے

15/03/2025

الحمدللہ اب پہلے سے بہت اچھے حالات ہیں آج سبزیاں پھل سب کچھ گھر میں آ رہا جو پہلے نئیں لا سکتے تھے
جب حکومت نے عوام کو ریلیف دیا ہو تو عوام اس طرح سامنے آ کر ڈنکے کی چوٹ پر اپنے حکمرانوں سے محبت کا اظہار کرتی ہے جس طرح اس اماں جی نے کیا ہے

Address

Riyadh

Telephone

+923144641418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pind Kot Fazal. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share