16/03/2025
آج *کے ٹو ٹی وی* پر معروف صحافی آصف صابری سے نے ہماری آواز اوٹھائ ہم انھ کے بےحد مشکور ہیں کہ آپ نے پنڈی گھیب ضلع کے حوالے سے خصوصی آواز اوٹھائ اور میرے تایا ابو *ملک محمد شریف اعوان* مرحوم کے نام کے ساتھ آپ نے انھ کی اس تحریک کو ایک دفع پھر دنیا کے سامنے پیش کیا ۔۔اللہ تعالیٰ ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور آج آگر وہ زندہ ہوتے تو آپ سے بہت خوش ہوتے اور آج انھ کی وفات کے 10 سال بعد انھ کا نام گونج رہا ہے دنیا مرنے والوں کے نام بھول جاتی ہے لیکن ہم *ضلع پنڈی گھیب تحریک* کے ہر اس کارکنان کے نہایت مشکور ہیں جنھوں نے ہمارے پیارے چاچو کے نام کو آج زندہ رکھا ہوا ۔۔سدا خوش رہیں ۔
*عدنان شریف اعوان ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب*
Asif Sabri