08/08/2026
🚨 اہم اطلاع / گمشدہ شخص 🚨
نام: عمر فاروق
والدیت: عبیدالرب
عمر: 16 سال
گاؤں: شیوا
قوم: احمد خیل (کوز احمد خیل)
اگر کسی کو عمر فاروق کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 +92 348 9735751
آپ کی ایک اطلاع کسی خاندان کے لیے بہت قیمتی ثابت ہو سکتی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ Share کریں۔ 🤲