City Roze News

City Roze News بنوں کا سب سے بڑا نیوز چینل جسمیں آپ کو بنوں اور بنوں کے عوام کے مطالق خبریں ملتی رہیں گی فولو کریں📰🎤

27/01/2026
03/01/2026
02/01/2026
01/01/2026

سپرنٹنڈنٹ بنوں سنٹرل جیل سمیع اللہ خان شنواری کی بنوں تعلیمی بورڈآمد پر چیئرمین بنوں تعلیمی بورڈ پروفیسر صفت اللہ خان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور روایتی گلدستہ پیش کیا اس موقع پر کنٹرولر امتحانات فاروق خان، رفیع اللہ خان، آر ڈی او عمر حیات خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے آمد کے دوران چیئرمین تعلیمی بورڈ کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ بنوں سنٹرل جیل کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا بعدازاں دونوں شخصیات کے درمیان قیدیوں کے امتحانات سے متعلق خصوصی گفتگو ہوئی جس میں امتحانی ہالوں میں شفافیت یقینی بنانے اور نقل کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون پر زور دیا گیا چیئرمین بنوں تعلیمی بورڈ نے سپرنٹنڈنٹ کو بنوں تعلیمی بورڈ کی مختلف سرگرمیوں سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

سپرنٹنڈنٹ بنوں سنٹرل جیل سمیع اللہ خان شنواری کی بنوں تعلیمی بورڈ  آمد،آمد پر چیئرمین بنوں تعلیمی بورڈ پروفیسر صفت اللہ ...
31/12/2025

سپرنٹنڈنٹ بنوں سنٹرل جیل سمیع اللہ خان شنواری کی بنوں تعلیمی بورڈ آمد،آمد پر چیئرمین بنوں تعلیمی بورڈ پروفیسر صفت اللہ خان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور روایتی گلدستہ پیش کیا اس موقع پر کنٹرولر امتحانات فاروق خان، رفیع اللہ خان، آر ڈی او عمر حیات خان اور دیگر افسران بھی موجودتھے

30/12/2025

اپنے حق کے حصول کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں

28/12/2025

ماڑی انرجی اپنا قبلہ درست کرے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک ولی اللہ

Address

Saudia Arabia
Riyadh
2500

Telephone

+923329753348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Roze News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share