زاڑہ ملگری Zare Malgare

زاڑہ ملگری  Zare Malgare مزید اچھی معلومات اور ویڈیوز اور پیکچر پوسٹ دیکھنے کیل? https://mobile.twitter.com.yarbadshah

اگر یہ بندہ خوش ہو گیا آج یقین کرو پاکستان کی ہار پہ بھی خوشی ہے آج پاکستان کی کرکٹ اسکی وجہ سے ہو رہی پاکستان میں
28/11/2025

اگر یہ بندہ خوش ہو گیا آج یقین کرو پاکستان کی ہار پہ بھی خوشی ہے آج پاکستان کی کرکٹ اسکی وجہ سے ہو رہی پاکستان میں

تحصیل خویزو۔   دہ۔ کاکا کور۔   د حاجی اکرام مرحوم ورارہ حاجی مراد غ حاجی کچکول دہ ترہ زوی ملک امان پہ حق رسدلی جنازہ بہ ...
28/11/2025

تحصیل خویزو۔ دہ۔ کاکا کور۔ د حاجی اکرام مرحوم ورارہ حاجی مراد غ حاجی کچکول دہ ترہ زوی ملک امان پہ حق رسدلی جنازہ بہ نن 3بجی سمنات کی ادا کیگی

28/11/2025

راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر وزیر اعلیٰ پی کے سہیل آفریدی نے نماز فجر ادا کی ۔

28/11/2025

پشاور: سرکاری اداروں کے احاطے میں غیر متعلقہ اجتماعات پر پابندی عائد

26/11/2025

💥 لیجنڈ وسیم اکرم کا بڑا انکشاف! 💥
میں نے آج تک کرکٹ کی تاریخ میں فخر زمان جیسا عاجز اور بااخلاق کھلاڑی نہیں دیکھا فخر پاکستان کا وہ واحد کھلاڑی ہیں جس پر غیرضروری ظلم ہو رہا ہے کبھی انہیں 3 نمبر پر بیٹنگ کرنے کہا جاتا ہے کبھی 5 یا 7 نمبر پر آخر کب تک وہ بھی انسان ہیں ان کا بھی ایک کریئر ہے

سال 2023 کے ورلڈ کپ میں فخر زمان نے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار 401 رنز کی چیس ایک مثال ہے کہ یہ کھلاڑی واقعی عظیم ہے۔ 👏

اتنے ظلم کے باوجود بھی فخر زمان ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں اور کبھی یہ نہیں کہا کہ مجھے اوپننگ یا ون ڈاؤن پر بیٹنگ کرنی چاہیے وہ ہمیشہ ٹیم کی ضروریات کو مقدم رکھتے ہیں

یہی ہے سچائی، صبر اور عاجزی کی بہترین مثال! 🇵🇰
فخر زمان ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں! 🙌💛

26/11/2025

صوابی میں مسافر کوچ اور بس میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور17 زخمی ہوگئے۔

21/11/2025

تحصیل خویزی۔ ملک لعل حبیب کا بیٹا اور ملک فضل منان کا بھائی ،مناف بقضائے۔ الٰہی وفات پاچکا ہے
نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ 11 بجی تحصیل خویزی جونڑ کور میں آدا کی جائے گی

شعیب اختر - 🗣️🗣️"میرا پی سی بی کو صاف مشورہ ہے… اگر آپ نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے ایک مضبوط ٹیم بنانی ہے تو سب سے پہلا قدم یہ...
19/11/2025

شعیب اختر - 🗣️🗣️
"میرا پی سی بی کو صاف مشورہ ہے… اگر آپ نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے ایک مضبوط ٹیم بنانی ہے تو سب سے پہلا قدم یہ ہونا چاہیے کہ سلمان آغا کو ٹیم سے باہر کریں اور فخر زمان کو کپتان بنائیں۔
سلمان آغا ٹیسٹ اور ون ڈے کے اچھے کھلاڑی ہیں، لیکن ٹی20 کیلئے بالکل مناسب نہیں۔
فخر زمان وہ کھلاڑی ہے جو اکیلا میچ جتوا سکتا ہے، بڑے بڑے باولرز بھی اس سے ڈرتے ہیں، اسی لیے اس وقت ٹی20 کپتانی کیلئے سب سے بہتر نام صرف فخر زمان ہی ہے۔" 🔥🇵🇰💥♥️👌

✨ 𝐃𝐎𝐌𝐈𝐍𝐀𝐍𝐓 3️⃣-0️⃣ 𝐖𝐈𝐍 ✨Pakistan are winners of the KFC presents Bank Alfalah Pakistan vs Sri Lanka ODI Series 2025 🏆  |...
16/11/2025

✨ 𝐃𝐎𝐌𝐈𝐍𝐀𝐍𝐓 3️⃣-0️⃣ 𝐖𝐈𝐍 ✨

Pakistan are winners of the KFC presents Bank Alfalah Pakistan vs Sri Lanka ODI Series 2025 🏆

|

🌟Player of the Match ⭐💥 All-round brilliance! Maaz Sadaqat smashes 79* off 47 and grabs 2-12 🔥  |
16/11/2025

🌟Player of the Match ⭐

💥 All-round brilliance! Maaz Sadaqat smashes 79* off 47 and grabs 2-12 🔥

|

🌟 What a day for Pakistan! 3-0 whitewash vs Sri Lanka and Shaheens crush India A by 8 wickets🔥  |   |   |
16/11/2025

🌟 What a day for Pakistan! 3-0 whitewash vs Sri Lanka and Shaheens crush India A by 8 wickets🔥

| | |

Address

Riyadh

Website

https://instagram.com/yar.badshah_mohmand?igshid=MzNlNGNkZWQ4M

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زاڑہ ملگری Zare Malgare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to زاڑہ ملگری Zare Malgare:

Share