𝐃𝐚𝐩𝐨𝐨𝐫 𝐭𝐯

𝐃𝐚𝐩𝐨𝐨𝐫 𝐭𝐯 𝐇𝐢 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬, 𝐝𝐨 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐬𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐦𝐞𝐦𝐨𝐫𝐢𝐞

05/10/2025

میدان کمبڑ میں شدید بارش





05/10/2025

دپور پل






03/10/2025

میدان حافظ اللِّہ خاکسار کے زیرنگرانی میں سکول طلبہ نے فری فلسطین لانگ مارچ کیا اور نعرہ بازی کی






25/09/2025

تیمرگرہ اور گیردونواح میں شدید بارش






17/09/2025

کمبڑ بازار میں اکثر لوگ گاڑی غلط پارک کرکے چلیے جاتے ہیں اور ٹریفیک کیلے مسایل پیدا کرتے ہیں






07/09/2025

کمڑ بازار میدان



اسلام آباد،کراچی، لاہور اور سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری*محکمہ موسمیات کے مطابق 29  اگست تا 2 ستمبر اسل...
28/08/2025

اسلام آباد،کراچی، لاہور اور سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری*
محکمہ موسمیات کے مطابق 29 اگست تا 2 ستمبر اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ پنجاب کے شمالی وشمال مشرقی اضلاع میں30 سے 31 اگست کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال،لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، نارووال، حافظ آباد اورمنڈی بہاؤالدین میں 30 سے 31 اگست تک بارش کا امکان ہے۔
وسطی و جنوبی پنجاب میں 29 تا 31 اگست کے دوران بارشوں کا امکان ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔
ملتان، ڈی جی خان، راجن پور، لیہ، بھکر، ساہیوال، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں بھی 29 سے 31 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے۔
خیبرپختونخواہ میں بھی 29 تا 31 اگست کے دوران شدید بارشیں جبکہ ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
چترال، دیر، سوات، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور،نوشہرہ، مردان، ڈی آئی خان، ٹانک،کوہاٹ اوربنوں میں 29 تا 31 اگست کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔

آزاد کشمیر میں مظفرآباد، باغ، حویلی،کوٹلی،میرپور اور بھمبر میں29 اگست تا 2 ستمبر شدید بارشیں متوقع ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں 29 تا 31 اگست تک بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
گلگت، اسکردو، ہنزہ، دیامر، استور، غذر اور گانچھے میں 29 تا 31 اگست تک بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی میں 30 اگست تا 2 ستمبر تک بارشیں متوقع ہیں، ممکنہ شدید بارشوں کے باعث کراچی میں سیلاب کا بھی خدشہ ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق ٹھٹہ، سجاول، بدین اور تھرپارکرمیں بھی 30 اگست تا 2 ستمبر بارشیں متوقع ہیں جبکہ حیدرآباد، دادو، سکھر،گھوٹکی،لاڑکانہ، جیکب آباد اور کشمور میں 30 اگست تا یکم ستمبر موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق گوادر، کیچ، پنجگور، خضدار،
لسبیلہ اور قلات میں 29 اگست تا یکم ستمبر بارشیں متوقع ہیں۔



19/08/2025

حالیہ بارشوں کے وجہ سے جو تباہی ہوا ہے اور اس میں دپور کا پل گرگیا تھا آج اسے سلسلیے میں ناظم جہان بادشاہ ساتھیوں سمیت تیمرگرہ اسمبلی ہال میں میٹینگ سے فارغ ہوکر بدست ایم پی اے سیدگل اور موجودہ ایم پی اے ملک لیاقت سے اپنا درخواست ڈی سی صاحب کو خوالہ کیا اور ڈی سی صاحب نے یقین دہانی کرای کہ جلد از جلد اس پر کام ہوگا







19/08/2025

حسد کرنے والا دوسروں کے چراغ بجھانے میں اتنا لگ جاتا ہے کہ اپنا اندھیرا بڑھا لیتا ہے 💡🔦💫

18/08/2025

حالیہ بارشوں کے حوالیے سے جناب عالم زیب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے آج تک منتحب نمایندگان جنہوں نے عوام سے ووٹ لیکر غایب ہو چھکے ہیں اور واپس مڑ کر اپنے لوگوں کو دیکھنا گہوارہ نہ سمجھا اس کا زیندہ مثال دپور کے پل اور سڑک ہے جس کے وجہ سے بہت لوگ تکلیف میں ہیں






Address

𝐀𝐥 𝐅𝐚𝐫𝐢𝐚𝐧, 𝟐𝟗𝟎𝟔، حي منفوحة الجديدة، 𝐑𝐢𝐲𝐚𝐝𝐡 𝟏𝟐𝟔𝟓𝟑
Riyadh
12653

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃𝐚𝐩𝐨𝐨𝐫 𝐭𝐯 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐃𝐚𝐩𝐨𝐨𝐫 𝐭𝐯:

Share