With Atif

With Atif Digital Creator 🎥

18/02/2026

رمضان المبارک کا مہینہ قرآن کریم کا مہینہ ہے اس ماہ رمضان میں قرآن پاک کا کم از کم ایک رکوع ہر روز ترجمہ کے ساتھ پڑھیں قرآن کریم ثواب تو ملے گا ہی لیکن دین اور دنیا کی سمجھ آنا شروع ہوجائے گی
With Atif

17/12/2025

He Can Do Anything for Money 💰 🤑

16/12/2025

جوان موت اللہ کی طرف سے یاددہانی ہے

04/12/2025

مطاف کعبہ اور اقامہ
❤️اس قرہ ارض پر سب سے خوبصورت ترین لمحہ
゚viralシ

02/12/2025

یہ وہ در ہے کہ جہاں دل نہیں توڑے جاتے ❤️ 💚

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ،...
30/11/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
❤️ 💐 💚

معاشرے کی حقیقت :"ہم میں سے اکثر اپنی چارپائی کے نیچے پڑا کوڑا نہیں دیکھتے، مگر دوسروں کی چارپائی کے نیچے جھانک کر خوب ہ...
29/11/2025

معاشرے کی حقیقت :
"ہم میں سے اکثر اپنی چارپائی کے نیچے پڑا کوڑا نہیں دیکھتے، مگر دوسروں کی چارپائی کے نیچے جھانک کر خوب ہنستے ہیں۔ پہلے اپنا گھر صاف کریں، پھر نصیحت کریں۔"
#نصیحت #اخلاق #خوداحتسابی #سبق #اپنےاعمالدیکھیں

17/09/2025

سعودیہ عرب نے پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدہ طے پانے پر پاک سعودی برادرانہ تعلقات پر ترانہ جاری کردیا سارے سوشل میڈیا پر اس عربی ترانے کی دھوم مچ گئی،دفاعی تجزیہ نگاروں کی نظر میں یہ معاہدہ اسرائیل کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوگا اور اسلامی دنیا کے لیے باعث احساس تحفظ ہوگا
゚viralシ

10/09/2025

پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کو ریسکیو کرنے کے لیے ڈرونز استعمال کرنا شروع کردیا ڈرونز ایک وقت میں 200 کلو وزنی انسان کو ریسکیو کرسکتے ہیں ゚viralシ

القرآن الكريم 💚       ゚viralシ    #القران
10/09/2025

القرآن الكريم 💚
゚viralシ #القران

زندگی کا سبق 🙏مستقل مزاجی اور صبر بمقابلہ جلد بازی اور بے صبری       ゚viralシ
10/09/2025

زندگی کا سبق 🙏
مستقل مزاجی اور صبر بمقابلہ جلد بازی اور بے صبری
゚viralシ

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when With Atif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share