Syed Zaheer Vlogs

Syed Zaheer Vlogs Adventure Motorcycle Rider, Solo Traveler & Trekker
https://youtube.com/
(1)

: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت آزاد کشمیر سے متعلق عملدرآمد اور نگرانی کمیٹی کا پ...
21/10/2025

: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت آزاد کشمیر سے متعلق عملدرآمد اور نگرانی کمیٹی کا پہلا اجلاس

اجلاس میں کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، چیف سیکریٹری اے جے کے خوشحال خان اور ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کی شرکت

سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان ظفر حسن بھی اجلاس میں شریک

اجلاس میں ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا بغور جائزہ لیا گیا,انجینئر امیر مقام

عملدرآمد کمیٹی کی متعلقہ محکموں کو معاہدے پر عملدرآمد کی ہدایت

نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کا اگلا اجلاس 15 نومبر تک مظفرآباد میں منعقد ہوگا, وفاقی وزیر

وزیراعظم پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے خواہاں ہیں،انجینئر امیر مقام

عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے,وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام


راجہ فاروق حیدر صاو کو کوئی بتا دو شوکت نواز میر عمر صاحب عمر نذیر صاحب اور امتیاز اسلم چوہدری صاحب ممبر کور کمیٹی عام آ...
21/10/2025

راجہ فاروق حیدر صاو کو کوئی بتا دو
شوکت نواز میر عمر صاحب عمر نذیر صاحب اور امتیاز اسلم چوہدری صاحب ممبر کور کمیٹی عام آدمی کی حثیت سے جموں کشمیر کے لوگوں کی نمائندگی کرتے ہوے اسلام آباد مذاکرات میں شریک ہیں آپ کہاں ہیں آپ تو کہتے تھے عام آدمی کی کیا حیثیت ہے

17/10/2025

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی لمحہ بہ لمحہ اپنے اہداف کی طرف گامزن

16/10/2025

دو سال سے جس عوامی تحریک نے ہمیں قوم بنایا آج Airport کو لے کر پھر میرپور،پونچھ اور مظفرآباد کا شور برپا ہے،لوگو یہ چاہتے ہیں ہم بٹے رہیں،کہیں بن جائے بس بننا چاہئیے

14/10/2025

وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید شاہ نے وزارت سے استعفی دے دیا

آج صبح 11 بجے سے PTCL سمیت سارے نیٹورک اگلے 18 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے✋ fans
14/10/2025

آج صبح 11 بجے سے PTCL سمیت سارے نیٹورک اگلے 18 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے✋
fans

Sab Guess kren ye dusra bnda kn hai? fans
13/10/2025

Sab Guess kren ye dusra bnda kn hai?
fans

08/10/2025

اب دیکھنا یہ ہے کہ چوہدری انوارالحق سابق وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر ممتاز راٹھور کی طرح ہمت دکھاتے ہوئے اسمبلی تحلیل کریں گے یا پھر مظفرآباد میں کسی سہارے کی تلاش کریں گے۔

07/10/2025

وزیراعظم آزاد کشمیر کے استفعی کی خبر کہیں سے بھی تصدیقی سند نا پا سکی۔ شہری رات گئے میڈیا آفسز میں کالز کرتے رہے۔

07/10/2025

الحمدللّٰہ!
سینیٹر مشتاق احمد خان رہا ہو کر اُردن پہنچ گئے ہیں! 🇵🇸

اپر اڈا مظفرآباد ✨❤️
07/10/2025

اپر اڈا مظفرآباد ✨❤️

06/10/2025

آزاد کشمیر میں کابینہ تحلیل کر کے 20 رکنی کابینہ بنانے کا امکان کیونکہ حکومت نے وزراء کی تعداد کم کرنے کا وعدہ کیا ہے اور عوامی دباؤ بھی موجود ہے

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Zaheer Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Zaheer Vlogs:

Share