Maulana Muhammad Asim

Maulana Muhammad Asim د اسلامی بیانونو دپاره زمونږ پیج لایک کړئ

08/03/2026
05/03/2026

"یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ"
ترجمہ: "اے ایمان والو!
اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو"
(سورت التوبہ آیت 119)

02/03/2026

سحری مکمل کرنے کے بعد یہ دعا پڑھیں
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
میں نے رمضان کے مہینے کے روزے کی نیت کی
اللہ ہم سب کے روزے قبول فرمائے* آمین

01/03/2026

" إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُمْ جَنَّٰتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَٰرُ ۚ ذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْكَبِيرُ "
(البقرہ: 25)

"بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے لیے جنت ہے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں، یہی بڑی کامیابی ہے"

01/03/2026

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے لیے جنت ہے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں، یہی بڑی کامیابی ہے"

اللہ سب کو سحری کی برکتیں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ✨
28/02/2026

اللہ سب کو سحری کی برکتیں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ✨

28/02/2026

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*♥️🌷

28/02/2026

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے*
مجھے عشق دے اپنی ذات کا،اس کُن سے نواز دے"*✨🥹🫂

28/02/2026

"خپل زړه له سجدې څخه مه پورته کوه او داسې دعا کوه"
*ماته د خپل ځان مینه راکړه، هغه ته برکت ورکړه چې هغه څه دي"*✨🥹🫂

26/02/2026

26/02/2026

`پوچھا گیا جنت کے بارے میں`
*کچھ ایسا بتائیں کہ جانے کا شوق مزید بڑھ جائے!
`فرمایا کہ :`
*وہاں پیارے نبی حضرت محمدؐﷺ ہوں گے!

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Muhammad Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share