Al-Quds

Al-Quds "Al-Quds"

28/03/2026

🇮🇷🇵🇸🔥🇮🇷🇵🇸

27/03/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
ماشاءاللہ ، مقبوضہ فلسطین پہچنے کے بعد ایرانی میزائلوں کے خوبصورت مناظر ۔
🇮🇷✌️

27/03/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
یروشلم میں ایران کے کلسٹر میزائل برسنے لگے ۔
🇮🇷✌️

27/03/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
ایرانی میزائل مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے

27/03/2026

بریکنگ ⚡
ایران کی طرف سے مقبوضہ سرزمینوں پر میزائلوں کی نئی لہر کا آغاز۔
🇮🇷✌️

26/03/2026

⭕سپاہ کے کندھے سے فائر کیے جانے والے میزائل کے امریکی F/A-18 جنگی طیارے سے ٹکرانے کی واضح ترین ویڈیو
✌️🇮🇷

اللّٰہ اکبر ⚡  حزب اللہ  نے 24  گھنٹے میں 19 اسرائیلی میرکاوا ٹینکوں کو تباہ کردیا ۔
26/03/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
حزب اللہ نے 24 گھنٹے میں 19 اسرائیلی میرکاوا ٹینکوں کو تباہ کردیا ۔

25/03/2026

⭕الجزیرہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ایران ایک نہایت جدید اور خفیہ فضائی دفاعی نظام نصب کیا ہے جو کامیابی کے ساتھ امریکی ایف-35، ایف-15 اور ایف-18 لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ یہ دعویٰ کہ ایران کا آسمان غیر محفوظ ہے، مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔ امریکہ کمزور ہے۔

25/03/2026

سی سی ٹی وی کیمرے نے دیمونا (اسرائیل) میں ایک مقام پر براہ راست اور شدید میزائل حملے کا لمحہ قید کر لیا۔

25/03/2026

مڈل ایسٹ مانیٹر: ایران نے دیمونا کو نشانہ بنا کر آخری حد پار کر لی ہے اور ٹرمپ کے "مردِ دیوانہ نظریے" کو خود امریکہ اور اسرائیل کی طرف پلٹا رہا ہے
🔹ایران ہر کشیدگی میں اضافے کا جواب اسی طرح کی جوابی کشیدگی سے دیتا ہے اور ہر انفراسٹرکچر پر حملے کا عین اسی نوعیت کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا کر جواب دیتا ہے۔

25/03/2026

اللہ اکبر ⚡
اسرائیل کے جنوبی علاقے صحرائے نقب میں فوجی علاقے پر ایرانی میزائل کے لگنے لمحہ ۔

⭕ممکنہ طور پر امریکہ کویت سے اور کرد علاقوں  سے کرد جنگجو کا ایران پر زمینی حملہ کرسکتے ہیں اگر امریکہ زمینی حملہ کرتا ہ...
25/03/2026

⭕ممکنہ طور پر امریکہ کویت سے اور کرد علاقوں سے کرد جنگجو کا ایران پر زمینی حملہ کرسکتے ہیں
اگر امریکہ زمینی حملہ کرتا ہے تو ایران کے
پاس اس سے بھی وسیع تر منظرنامے موجود ہیں۔
🔹ایک ایرانی سیکیورٹی تجزیہ کار: «امریکہ کی کسی بھی غلطی کی صورت میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساحل پر ایرانی فوج اترے گی
«اس تجزیہ کار نے زور دیا کہ اگر امریکہ زمینی حملہ کرتا ہے تو ایران اعلیٰ سطح کے آپریشنل آپشنز پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے، جن میں امارات اور بحرین کے ساحلوں پر براہِ راست دباؤ ڈالنا بھی شامل ہے؛ ایسا اقدام جو خطے کے توازن کو بنیادی طور پر تبدیل کر سکتا ہے۔»

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Quds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share