Haseeb Gondal

Haseeb Gondal نیوز اپڈیٹ KSA

تسی کی کہندے ہو
02/08/2025

تسی کی کہندے ہو

02/08/2025

امریکہ جس کا دوست بنتا وہ بھی وڑتااور جس کا دشمن بنتا وہ بھی وڑتا ہے😃😃

02/08/2025

چینی کی وجہ سے 30 دن میں 18,695 افراد کے خلاف کارروائیاں۔ جبکہ 90 شوگر ملوں کے صرف 90 بندے بنتے ہیں

28/07/2025

عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی ہوئی لیکن پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں4.5 فیصد بڑھ گئیں

28/07/2025

بھائی آج تو گرمی عروج پر ہے! آپ کس شہر سے ہو اور وہاں کیا درجہ حرارت ہے؟

26/07/2025

وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہےکہ بیرونِ ملک بھیجی گئی 60 فیصد ادویات جعلی ثابت ہوئیں دل کی دوا کے بجائے ملیریا کی دوا نکلی👇

23/07/2025

شاہ محمود قریشی کی ضمانت پر ڈیل ڈیل کہنے والوں کیلے ایک جملہ 😃😃

23/07/2025

رشتوں اور تعلقات کی بقاء کے لیے رابطے بہت ضروری ہوتے ہیں
نظر انداز کرنے سے تو اپنے ہی ہاتھوں سے لگائے ہوئے درخت بھی سوکھ جاتے ہیں

23/07/2025

آپ سعودی عرب میں رہتے ہیں اور اپنی ملکیت کا بزنس اپنے نام پر کرنا چاہتے ہیں تو سروسز کی کیلے آپ رابطہ کر سکتے ہیں علی پرویز
+966 58 138 2990

18/07/2025

جمعہ مبارک

17/07/2025

سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام ریاض کی مقامی مارکیٹ میں ۔آم کی نماٸش کا انعقاد کیا گیا۔۔

Address

Al Faisaliah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category