Pardaisi Babu

Pardaisi Babu 🌍 Dream big, work hard, stay humble
📍 Living in Saudi Arabia | From Pakistan 🇵🇰
📐 Civil Surveyor | Explorer of life
💭 Creating my own story, one step at a time

12/10/2025

اللَّهُمَّ احْفَظْ بِلَادَ البَاكِسْتَانَ

🇵🇰

پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔💞احترام کرنے والوں کا احترام۔۔دھمکیاں دینے والوں کو ٹھوکا ۔۔۔
12/10/2025

پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔💞
احترام کرنے والوں کا احترام۔۔دھمکیاں دینے والوں کو ٹھوکا ۔۔۔

12/10/2025

سکون سے سویا کرو میرے ہم وطنو!
سرحدوں پر پاکستان کے بیٹے جاگ رہے ہیں۔ 🇵🇰
#پاکستان

11/10/2025

250 کلومیٹر صرف البیک کھانے کے لئے
#سعودیہ #پردیسی

فوٹو میں نظر آنے والا عثمان چیمہ کوئی عام بندہ نہیں کیسے کیسے درویش لوگ سعودی عرب کے سحراوں میں سخت دھوپ اور ریت کے طوفا...
11/10/2025

فوٹو میں نظر آنے والا عثمان چیمہ کوئی عام بندہ نہیں
کیسے کیسے درویش لوگ سعودی عرب کے سحراوں میں سخت دھوپ اور ریت کے طوفانوں میں زندگی گزارا کرتے تھے۔ مشکل وقت گزرا اب یہ سب لوگ الحمدللہ بہترین پوسٹوں پر کام کر رہے ہیں اسی لئے کہتے ہیں محنت میں عظمت ہے۔۔
#پردیسی #سعودیہ

10/10/2025

Happy birthday 🎂 to Me
#پردیسی

زبان ،مذہب،اور ملک مختلف مگر دوستیاں اور یارانے صرف آپکو پردیس میں ہی ملے گے۔ A Group of Operators Saudi Arabia 🇸🇦 ❤️   ...
10/10/2025

زبان ،مذہب،اور ملک مختلف مگر دوستیاں اور یارانے صرف آپکو پردیس میں ہی ملے گے۔
A Group of Operators Saudi Arabia 🇸🇦 ❤️
#سعودیہ #پردیسی

شیرازی شہزادہ
10/10/2025

شیرازی شہزادہ

آپکی رائے کا احترام کیا جائے گا۔۔۔۔     #مدینہمنورہ    #سعودیہ                    #پردیسی    #پردیسی
10/10/2025

آپکی رائے کا احترام کیا جائے گا۔۔۔۔
#مدینہمنورہ #سعودیہ #پردیسی #پردیسی

10/10/2025

Nothing is beyond our reach,
everything is under our wings 🦅 🐲🇵🇰

چار پاکستانی مشہور ترین نوجوان۔۔۔کون کون جانتا ہے انکو ؟؟؟لوکیشن: مدینہ منورہ        #مدینہمنورہ    #سعودیہ    #پردیسی  ...
09/10/2025

چار پاکستانی مشہور ترین نوجوان۔۔۔کون کون جانتا ہے انکو ؟؟؟
لوکیشن: مدینہ منورہ
#مدینہمنورہ #سعودیہ #پردیسی

جمعرات کی شام – مزدوروں کے لئے عید جیسا ہوتا ہےکل چھٹی ہے — یہ جملہ شاید کسی اور کے لیے عام ہو، مگر مزدور کے دل میں اتر ...
09/10/2025

جمعرات کی شام – مزدوروں کے لئے عید جیسا ہوتا ہے
کل چھٹی ہے — یہ جملہ شاید کسی اور کے لیے عام ہو، مگر مزدور کے دل میں اتر کر دیکھیں تو یہ ایک خوشبو کی طرح پھیلتا ہے…
یہ آزادی کا احساس ہے، تھکن پر جیت کا جشن ہے، زندگی کے سخت سفر میں ایک چھوٹا سا خوشی کا موڑ ہے
ساری ہفتے سورج سے بھی پہلے جاگنے والے یہ مزدور، جن کے ہاتھوں میں چھالے ہیں لیکن دلوں میں حوصلہ، جب جمعرات کی شام آتی ہے تو ان کی تھکی ہوئی آنکھوں میں بھی چمک اتر آتی ہے۔
پورا ہفتہ مشینوں کے شور، دھول مٹی اور تھکن بھرے دنوں کے بعد جمعرات ان کے لیے صرف ایک دن نہیں ہوتا، یہ امید کا نام ہے… ایک مسکراہٹ کا جواز۔

جب شفٹ ختم ہونے کے قریب ہوتی ہے تو چہروں پر ایک خاص سی روشنی آجاتی ہے، جیسے دل کہہ رہا ہو:

"بس تھوڑا سا اور… پھر سکون کی سانس ہے، اپنے لیے جینے کا ایک دن ہے۔"

کل چھٹی ہے — یہ جملہ شاید کسی اور کے لیے عام ہو، مگر مزدور کے دل میں اتر کر دیکھیں تو یہ ایک خوشبو کی طرح پھیلتا ہے…
یہ آزادی کا احساس ہے، تھکن پر جیت کا جشن ہے، زندگی کے سخت سفر میں ایک چھوٹا سا خوشی کا موڑ ہے۔
#مدینہمنورہ #سعودیہ #پردیسی

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardaisi Babu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share