
17/09/2024
سوتیلی ماں نے میری شادی زبردستی ایک 60 سالہ بوڑھے سے کروا دی۔ مجھے اس سے شدید نفرت تھی۔ وہ تہجد گزار آدمی تھا۔ پوری رات جاگ کر گزار دیتا۔ رات ہوتے ہی دوسرے کمرے میں جاکر دروازہ بند کر دیتا اور کہتا اس طرح میں زیادہ سکون سے عبادت کر سکتا ہوں۔
آہستہ آہستہ میرے دل میں ان کے لئے عزت پیدا ہونے لگی میں انہیں نیک آدمی سمجھنے لگی۔
لیکن ایک رات وہ دروازہ لاک کرنا بھول گئے تو میں بھی اس کمرے میں نماز پڑھنے چلی گئی۔ لیکن سامنے کا منظر دیکھ کر پاؤں تلے سے زمین نکل گئی کیونکہ میرا شوہر۔۔۔