Fawad Jalal

Fawad Jalal Vlogger from Swat, Pakistan۔
Focused on tourism,culture,politics and social issues.

08/09/2026

ریاض میں ایک بھائی کو روٹی اور پراٹھا بنانے والے کاریگر کی ضرورت ہے۔

تجربہ کار اور کام جاننے والے حضرات رابطہ کریں:

📞

#ریاض #کاریگر

یہ بھائی UET سے Electrical Engineering سے فارغ التحصیل ہیں اور گزشتہ 6 ماہ سے بے روزگار ہیں اس وقت یہ بھائی سعودی عرب کے...
07/09/2026

یہ بھائی UET سے Electrical Engineering سے فارغ التحصیل ہیں اور گزشتہ 6 ماہ سے بے روزگار ہیں اس وقت یہ بھائی سعودی عرب کے شہر الجبیل (Jubail) میں موجود ہیں اور Electrical Engineer کی Job تلاش کر رہے ہیں۔

اگر کسی بھائی کے پاس Job، Reference یا کسی کمپنی میں مناسب موقع ہو تو براہِ کرم اس بھائی کی مدد کریں۔

آپ کا ایک Reference اس بھائی کے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہو سکتا ہے

براہِ کرم پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ Share کریں تاکہ یہ کسی ایسے بھائی تک پہنچ سکے جو ان کی مدد کر سکتا ہو۔
☎️0559383219
جزاکم اللہ خیراً ❤️

کوئی اس بے روزگار بھائی کی مدد کرے۔ 🤲اگر کسی بھائی کے پاس کام ہو تو براہِ کرم اس سے رابطہ کریں۔📞 0508574154 #بےروزگار  #...
07/09/2026

کوئی اس بے روزگار بھائی کی مدد کرے۔ 🤲
اگر کسی بھائی کے پاس کام ہو تو براہِ کرم اس سے رابطہ کریں۔

📞 0508574154

#بےروزگار #روزگار #ملازمت #مدد #ریاض

07/09/2026

ریاض، الندوة میں ریسٹورنٹ ٹھیکے پر دستیاب ہے

اگر کوئی بھائی ریسٹورنٹ ماہانہ کرائے/ٹھیکے کی بنیاد پر لینا چاہتا ہے تو براہِ کرم اس بھائی سے رابطہ کریں۔

📞 050 676 8790

ریاض شفا، حی البدر میں ریسٹورنٹ برائے فروختلوکیشن: شفا، حی البدر، ریاضرقبہ: 95 مربع میٹرسالانہ کرایہ: 52,000 ریالروزانہ ...
07/09/2026

ریاض شفا، حی البدر میں ریسٹورنٹ برائے فروخت

لوکیشن: شفا، حی البدر، ریاض
رقبہ: 95 مربع میٹر
سالانہ کرایہ: 52,000 ریال
روزانہ سیل: 2,600 سے 2,700 ریال
قیمت: 160,000 ریال

📞: 0591413995

#ریاض #شفا

06/09/2026

آج صبح سائٹ پر گیا تو اسی جگہ کچھ انڈین ورزش کر رہے تھے۔ انہیں دیکھ کر اچانک اپنا سکول کا زمانہ یاد آ گیا، جب ہم روز صبح اسمبلی میں کھڑے ہوتے، پی ٹی کرتے، مختلف ڈرلز اور پریڈ کی مشقیں کرتے تھے۔ 🥹

وہ بھی کیا زمانہ تھا… نہ کوئی فکر، نہ دنیا کی پریشانیاں، بس بے غم زندگی اور خوبصورت دن۔ ❤️

آج جب میں نے ان لوگوں کو دیکھا تو ایک دلچسپ فرق محسوس ہوا۔ ہم سکول میں ڈسپلن سیکھنے کے لیے یہ ڈرل کیا کرتے تھے، جبکہ آج یہ عمر رسیدہ لوگ اپنی صحت کو برقرار رکھنے اور بیماریوں سے بچنے کے لیے یہ سب کچھ اپنی مجبوری اور ضرورت کے تحت کر رہے تھے۔

خیر، میں بھی گاڑی سے اتر کر کچھ دیر ان کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔ اسی دوران ایک شخص نے مجھے پہچان لیا۔ وہ ایک وقت میں ہمارے ساتھ مختلف ایونٹس میں حصہ لیا کرتا تھا۔ اس نے فوراً کہا:

“او فواد! ادھر آؤ، ہمیں جوائن کرو۔”

میں ڈیوٹی پر تھا اور اپنے دوست کا انتظار بھی کر رہا تھا، لیکن پھر کچھ دیر کے لیے ان کے ساتھ ورزش میں شامل ہو گیا، جب تک میرا دوست نہیں آیا۔

ورزش کے اختتام پر اس شخص نے تربوز نکالا اور بڑے خلوص سے مجھے بھی کھانے کے لیے پیش کیا۔ 🍉❤️ پھر سب لوگوں سے میرا تعارف کروایا، میری تعریف کی اور کہا:

“فواد، روز آیا کرو۔”

میں نے بھی جان چھڑانے کے لیے مسکرا کر کہا:
“جی ضرور!”

ریاض السویدی میں ریسٹورنٹ برائے فروخترقبہ: 120 مربع میٹرسالانہ کرایہ: 42,000 ریالروزانہ سیل: 3,200 سے 4,000 ریالقیمت:175...
06/09/2026

ریاض السویدی میں ریسٹورنٹ برائے فروخت

رقبہ: 120 مربع میٹر
سالانہ کرایہ: 42,000 ریال
روزانہ سیل: 3,200 سے 4,000 ریال
قیمت:175000 ریال

☎️: 0540650676

06/09/2026

اگر کوئی انویسٹر 600,000 ریال تک سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کریں بہترین موقع ہے، سنجیدہ انویسٹرز کے لیے اچھا کاروباری موقع موجود ہے

05/09/2026

🇸🇦سکاکا میں روٹی اور پراٹھا بنانے والے کاریگر کی ضرورت ہے

کام: روٹی اور پراٹھا بنانا
مقام: سکاکا، سعودی عرب

📞 050 460 5174__________

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fawad Jalal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fawad Jalal:

Shortcuts

Share

Category