JUi Quetta

JUi Quetta JUi � king
دوستوں فیج کو لازمی فولو کریں شکریہ
تاحیات جمعیتی💪

14/06/2025

نا معلوم جنگی طیارے نے اس رائیل کے نیول ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا سی این این, طیارہ کامیابی کے ساتھ واپس لوٹ گیا نا معلوم جنگی طیارہ کویت کے راستے سے واپس لوٹا 🥴
سی این این

13/06/2025

ایران ایک مسلم اور ذمہ دار ملک ہے ایران کو چاہیے اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر اپنی پوری قوت اور طاقت کے ساتھ اسرائیل پر حملہ کرے اور اس کو جواب دے فورا اور اسی وقت اللہ ایران سمیت تمام مسلم ممالک کی مدد فرمائے امین

25/04/2025

انڈیا میں 28لوگ مرے پوری دنیا کی مزمتیں اور میڈیا کی پھرتیاں
غ زہ میں 60ھزار شھادتیں ان بیغیرتوں کو نظر نہی آئیں۔۔😡

18/04/2025

بڑی خوشخبری
بائیکاٹ سے اسرائیل کو 45 ارب کا نقصان ہوا KFC دیوالیہ کولڈرنکس کمپنیاں دیوالیہ۔
شاباش بائیکاٹ جاری رکھوں.👍.

12/04/2025

پیپسی کوک خرید کر اسے ضائع کرنے کا کیا فائیدہ پیسے کمپنی کے اکاؤنٹ میں چلے جاتے ہیں بائیکاٹ کا مطلب خرید وفروخت بند...

12/04/2025

کرکٹ منیجمنٹ والوں کو قوم کی بےغیرتی کا لیول معلوم ہے،
تبھی KFC اور پیپسی کی تشہیر سے باز نہیں آتے 💔۔۔

11/04/2025

ھم نے50سال یہوودی مال خریدوفروخت کرکےکونسی ترقی کی ہے
جوبائکاٹ سےملکی معیشت کےتباہ ہونےکاکیڑاکاٹنےلگاہے جناب کو👊..

11/04/2025

شیل اور ٹوٹل پیٹرول پمپ اسرائیل کے ہیں انکا بائیکاٹ ہم سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے..

10/04/2025

پی ایس ایل کو نہ دیکھنے والا نوجوان حاضری لگادی
فلس طین کے خاطر!!👍

10/04/2025

میرے اکیلے کے بائیکاٹ سے کیا فرق پڑے گا۔۔!!!🤷‍♂️
یہ جملہ تقریباً 2 ارب مسلمان کہہ رہے ہیں😭
ایک بار پھر اور پورے یقین سے کہتا ہوں فرق پڑتا ہے اور بہت فرق پڑتا ہے۔

10/04/2025

ایک سوال ہے!!
جبکہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کیا اس کی یہ تمام پروڈکٹ پاکستان میں کیسے پہنچی۔۔

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUi Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share