07/11/2025
زندگی مزے میں جا رہی ہے، بدھ کو سلطان محمد فاتح ڈرامہ اور جمعرات کو کرلوش ارحان ❤️🔥
ایک طرف ایمان، علم اور حکمت کا سمندر…
دوسری طرف غیرت، جوش اور بہادری کا طوفان!
الحمدللہ تاریخ کے ہیروز دیکھ کے دل دوبارہ زندہ ہو جاتا ہے
💪🇹🇷