
29/06/2025
انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
یہ لمحہ ہمارے لیے نہایت کربناک ہے، مگر ساتھ ہی یہ سوال بھی اُٹھاتا ہے کہ:
اس اندوہناک واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟
کیا متعلقہ ادارے قبل از وقت خبردار نہ کر سکے؟
اور سب سے اہم بات، عام عوام کے لیے ریسکیو آپریشن کب شروع کیا جائے گا؟