ZaheeR AbbaS

ZaheeR AbbaS Entertainment Video
Reaction Video
Technology Video

Kon kon like kry ga mujhe baby Version of Imran Khan
24/06/2025

Kon kon like kry ga mujhe baby Version of Imran Khan

Old day ❤️
09/06/2025

Old day ❤️

09/06/2025

🌹💞نیت💞🌹
*پتہ ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے*؟

*جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا، پھٹکار نہیں دیتا، پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا، بھگا نہیں دیتا، وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے*💯

🌹💞بھروسہ💞🌹

*_ﷲﷻ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو، آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے!
🌹💞 چناؤ 💞🌹
*‏✍🏻غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ،*
*ایسا ہونا چاہئے کہ کل جب غُصّہ اُترے، تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے...!!*


💯🥰💯🥰

06/06/2025

‏جب دلوں میں فرق آ جائے
تو شاپروں میں بھی فرق آ جاتا ہے
بڑا شاپر فلانے دا اور چھوٹا شاپر ٹمکانے دا

اور یہ تم خود اپنی آنکھوں سے دیکھو گے
💯🥰

Eating time 😋😋
03/06/2025

Eating time 😋😋

03/06/2025

*اگر معاملہ اللّٰه پر سب چھوڑ ہی دیا ہے تو اُس کے فیصلوں پر یقین بھی رکھو، وہ تمہاری ہر چاہت کو پور کرنے پر قادر ہے ..!!!*

☝🏻🥰❤️ 💯🥰❤️

03/06/2025

*📖✨تم کہاں تلاش کرو گے ایسی محبت اور سکون جو ایک اہل القرآن کو ملتی ہے،*

*🌏تم دنیا کو سارا وقت تو دے دو گے مگر کیا ایسا نفع کا سودا بھی کر سکو گے جیسے ایک اہل القرآن کرتا ہے...!!*

💯❤️🥰

Like please

01/06/2025

*آپ کون ہوں؟ فخر سے بتائیں*: ❤️🫵

1 *مسلمان* ❤️

2 *عیسائی* 😠

3 *یہودی* 😎

*Me Allhamdulliah*❤️

💯❤️🥰

Nature ⭐😎😁
01/06/2025

Nature ⭐😎😁

01/06/2025

*_آپکو آپکا پسندیدہ شخص ملا کیا۔۔؟_🍃*
*_مجھے ملا_*❤️
*_مجھے نہیں ملا_*🥹

Please like

Handi time        #
01/06/2025

Handi time

#

01/06/2025

*سب سے برا لمحہ وہ ہے*
*جب آپکا پسندیدہ شخص آپکو اتنے دکھ دے کہ آپکی آنکھیں بھر آئیں اور پھر آپ سے پوچھے کہ کیا ہوا ہے ؟؟*
`اور آپ کہیں کچھ نہیں ہوا!!🙂`
❤️💯🥰

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZaheeR AbbaS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZaheeR AbbaS:

Share

Category