
03/09/2025
“جن ارکان نے اسمبلی کی کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا ہے وہ قابلِ تعریف ہیں، ان کو یہ بھی ہدایت کرتا ہوں اگر ان کے زیرِ استعمال کوئی بھی گاڑی یا مراعات ہیں تو اسے فوری واپس کریں۔”
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام!