Muhammad Amir Stc

Muhammad Amir Stc Dream 100k followers❤️
(4)

04/07/2026
گوڈ مارننگ 🤭
04/07/2026

گوڈ مارننگ 🤭

فرق صرف زنجیر کا ہی ہے...🔗ایک زمانے میں انسان جانوروں کو باندھتا تھا تاکہ وہ ایک جگہ محدود رہیں،آج انسان خود ایک چھوٹی س...
15/06/2026

فرق صرف زنجیر کا ہی ہے...🔗

ایک زمانے میں انسان جانوروں کو باندھتا تھا تاکہ وہ ایک جگہ محدود رہیں،
آج انسان خود ایک چھوٹی سی اسکرین کا قیدی بنتا جا رہا ہے۔
تصویر کا اوپر والا کتا اور نیچے والا انسان شاید ایک دوسرے سے زیادہ مختلف نہیں۔
ایک رسی سے بندھا ہے اور دوسرا عادتوں سے۔
ایک آزادی چاہتا ہے اور دوسرا آزادی ہوتے ہوئے بھی قید میں ہے۔
ٹیکنالوجی ایک نعمت ہے لیکن جب وہ ہماری توجہ، وقت اور رشتوں پر قبضہ کر لے تو یہی نعمت زنجیر بن جاتی ہے۔

ذرا سوچیئے۔۔۔۔۔۔🤔
کیا ہم موبائل استعمال کر رہے ہیں یا موبائل ہمیں استعمال کر رہا ہے؟؟ 📱

45 کھجوریں ہیں پھل اسطرح کا موٹا ہویا ہوا ہے کتنے ہزار ریال کا لینا چاہیے سعودی 10ہزار مانگ رہا ہے🤔
14/06/2026

45 کھجوریں ہیں پھل اسطرح کا موٹا ہویا ہوا ہے کتنے ہزار ریال کا لینا چاہیے سعودی 10ہزار مانگ رہا ہے🤔

یہ سب مزدور 7:00 بجے کا انتظار کر رہے ہے جب ٹائم پورا ہوگا پھر جائیں گے
14/06/2026

یہ سب مزدور 7:00 بجے کا انتظار کر رہے ہے جب ٹائم پورا ہوگا پھر جائیں گے

سابق وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان سمجھتی ہے کہ جو شخص ماہانہ ساڑھے 8 ہزار روپے کماتا ہے وہ غریب ...
13/06/2026

سابق وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان سمجھتی ہے کہ جو شخص ماہانہ ساڑھے 8 ہزار روپے کماتا ہے وہ غریب نہیں ہے،اس حساب سے بھی پاکستان میں 29 فیصد لوگ غربت کی لکیر کے نیچے ہیں ۔





کیا فائدہ ایسے حکمرانوں کا؟ 🥱😢😰کراچی کی شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ یہ معصوم بچی صرف ای...
13/06/2026

کیا فائدہ ایسے حکمرانوں کا؟ 🥱😢😰

کراچی کی شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ یہ معصوم بچی صرف ایک مثال ہے، نہ جانے کتنے گھروں میں بچے، بزرگ اور مریض اسی اذیت سے گزر رہے ہوں گے۔

متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے بجلی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

اللہ تعالیٰ سب کے حالات آسان فرمائے۔ آمین 🤲 ماشاء ﷲ سبحان الله بے شک نیکی بھی وہی قبول ہوتی ہے جو سچے دل سے کرے

Address

Riyadh
52211

Telephone

+966551986568

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Amir Stc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share