Islam & Wisdom

Islam & Wisdom Islam & Wisdom
Learn Islam. Apply Wisdom. Improve Life. Daily reminders from Quran & Hadith 🌙

Islam & Wisdom is a platform dedicated to sharing authentic Islamic knowledge with clarity, simplicity, and wisdom. Our goal is to help Muslims understand Islam in an easy and practical way and apply its teachings in daily life. We share short reminders, Quranic verses with explanation, Hadith lessons, and Islamic educational content that builds faith, character, and understanding. This page focus

es on:

Quran & Hadith based knowledge

Islamic education for daily life

Moral values and character building

Short, meaningful reminders

Wisdom from Islamic teachings


All content is shared with respect, authenticity, and good intention. Our aim is not debate, but learning, reflection, and positive change.

📖 Learn Islam
🧠 Apply Wisdom
🤍 Improve Life

13/05/2026
25/04/2026

aslam u Alikum

27/01/2026

*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

🌹سَرِ لا مکاں سے طلب ہوئیسُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبیکوئی حد ہے اُن کے عُروُج کیبلغ العلیٰ بکمالہرُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنییہ ت...
16/01/2026

🌹
سَرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی

کوئی حد ہے اُن کے عُروُج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ

رُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلّیوں کی ہَما ہَمی

کہ ہر اِک چیز چمک اُٹھی
کَشَف الدّجیٰ بجمالہ

یہ کمالِ حقِ مُحَمّدی
کہ ہر اِک پہ چشمِ کرم رہی

سَرِ حشر نعرہ اُمّتی
حَسُنَت جَمیعُ خصالہ

بَخُدا ہے عشقِ مُحَمّدی
میرا ذکر فکر ہے بس یہی

صَلّوُ عَلیہ وَآلہِ، صَلّوُ عَلیہ وَآلہِ

الصلوة والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ
وعلی الک واصحابک یاسیدی یاحبیب اللہ
صلی اللہ تعالیعلیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

16/01/2026

‏معلوم نہیں ہم کتنے گہنگار ہے یارب۔۔۔
لیکن اس شب معراج کے صدقے ہی بخش دے❤🌸

16/01/2026

"مدینہ (ﷺ) وہ مقام ہے جہاں فرشتے بھی
دستِ بستہ کھڑے ہوتے ہیں ۔ ♥

*‏ساقی کوثر ﷺ بروز ِحشر شفقت کیجئے، میرے دامن میں خطاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں*🖤*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم*📿🩶✨
11/01/2026

*‏ساقی کوثر ﷺ بروز ِحشر شفقت کیجئے، میرے دامن میں خطاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں*🖤
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم*📿

🩶✨

06/01/2026

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”فجر کی دو رکعتیں، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے اس سے بہتر ہیں۔ “
(صحیح مسلم حدیث نمبر ٧٢٥ب)

Address

Al Hasa
Riyadh

Telephone

+923000000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam & Wisdom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share