05/06/2026
دوستو! کل ہم نے آن لائن ایک ایئر فرائر خریدا، بیچنے والے نے خود کو سعودی بتایا اور بڑی یقین دہانی کروائی کہ چیز بالکل ٹھیک ہے۔ ہم نے پیمنٹ کر دی اور ایئر فرائر لے لیا، لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ وہ سعودی نہیں بلکہ بنگالی تھا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ایئر فرائر بھی صحیح کام نہیں کر رہا، تھوڑی دیر چلنے کے بعد خود ہی بند ہو جاتا ہے۔ اب نہ پیسے واپس مل رہے ہیں اور نہ ہی مسئلے کا کوئی حل نکل رہا ہے۔
اس ایئر فرائر کی قیمت کتنی ہو سکتی ہے اندازہ لگائیں اور کمنٹ میں بتائیں۔؟