Mera Gujrat

Mera Gujrat سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی- جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ صفائیاں پیش نہیں کرتے- Bhul jaoge saray ghum... yaheen milega asli fun :D ;)

Positive thinking is not only about expecting the best to happen. But it is also about accepting, whatever happens, is f...
05/07/2020

Positive thinking is not only about expecting the best to happen. But it is also about accepting, whatever happens, is for the best. Stop worrying how it's going to happen and start believing that it will. Stay patient and trust your journey.

13/06/2020

‏‎زلزلہ آئے تو فوج کو بلاو
جہاز گرے تو فوج کو بلاو
سیلاب آئے تو فوج کو بلاو
دہشت گردی ہوتو فوج کو بلاو
دھرنا احتجاج ہو تو فوج کو بلاو
کورونا وائرس آئے تو فوج کو بلاو

پاکستان کے چاروں طرف سے دشمنوں سے گھرے ہونے کے باوجود بھی دفاعی بجٹ میں اضافے کے خلاف بولنے والوں کو شرمآنی چاہئے

12/06/2020

بہت عمدہ بات کی ۔ کئی لوگوں آپ کی اس ویڈیوز سے فائدہ اٹھائیں گے اور لوگ ٹوٹکوں کے بجائے اس بیماری کا اصل علاج اور اس کی حقیقت سمجھ سکے۔

میں چوہدری پرویز الٰہی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جہنوں نے حضرت محمد (ص) کی بتائی ہوئی تعلیمات کو پاکستانی تعلیمی ن...
11/06/2020

میں چوہدری پرویز الٰہی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جہنوں نے حضرت محمد (ص) کی بتائی ہوئی تعلیمات کو پاکستانی تعلیمی نصاب سے نکالنے پر سخت نوٹس لے کر پنجاب اسمبلی میں بل پاس کروایا کہ پرانا تعلیمی نصاب بحال کیا جائے اور ہمارے آقا رحمت اللعالمین (ص) کی سیرت پر مبنی مضامین بچوں کو پڑھائے جائے.

ختم نبوت زندہ باد ، قادیانیت پر لعنت

شکریہ چوہدری پرویز الٰہی، شکریہ پنجاب اسمبلی

میری تمام لوگوں سے گزارش ہے خدا کے لئے ان چیزوں کو سیریس لو
07/06/2020

میری تمام لوگوں سے گزارش ہے خدا کے لئے ان چیزوں کو سیریس لو

‏اسلام آباد میں کورونا خطرناک حد تک پھیل گیا۔السعودی پاک ٹاور، ہواوی کمپنی، اسپورٹس بورڈ، چٹھا بختاور، نیشنل پولیس فاونڈ...
03/06/2020

‏اسلام آباد میں کورونا خطرناک حد تک پھیل گیا۔السعودی پاک ٹاور، ہواوی کمپنی، اسپورٹس بورڈ، چٹھا بختاور، نیشنل پولیس فاونڈیشن سیل۔ رینجر، پولیس اور فوج تعینات کرنے کے احکامات جاری۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

ماشااللہ چوہدری حسین الہی صاحب جئ
30/05/2020

ماشااللہ چوہدری حسین الہی صاحب جئ

پاکستان کا بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلانحکومت پاکستان نے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ی...
29/05/2020

پاکستان کا بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان
حکومت پاکستان نے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا یے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک کے ہوائی اڈوں سے جمعے کی رات 12 بجے سے بین القوامی پروازیں بحال کر دی جائیں گی تاہم صوبہ بلوچستان کے گوادر اور تربت ایئر پورٹ سے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد رہے گی۔

اعلامیہ کے مطابق تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی کمپنیوں کو بین الاقوامی پروازوں کی اجازت ہو گی۔

اس سے قبل پاکستان میں پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز اور چند غیر ملکی نجی ایئر لائنز کو خصوصی پروازوں کی اجازت دی گئی تھی۔

سول ایوی ایشن کے زرائع سے اردو نیوز کو معلوم ہوا ہے کہ 19 غیر ملکی کمپنیوں نے فوری طور پر پاکستان سے بین الاقوامی فضائی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ آج جمعہ کی رات سے ہی شروع ہو جائیں گی۔

سول ایوی ایشن کے زرائع نے اردو نیوز کو بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر ہر بین الاقوامی اڈے سے یومیہ ایک فلائیٹ کی اجازت دی جائے گی جس میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔

سول ایوی ایشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے معیاری ضابطہ کار پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر بین الاقوامی پروازوں کو 30 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، بعد میں مزید 15 دنوں کی توسیع کر دی گئی تھی۔

گذشتہ فیصلے کے مطابق فلائٹ آپریشن آج 15 مئی سے بحال ہونا تھا جسے بعد میں31 مئی تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

کورونا کے پیش نظر پاکستان نے پہلی بار 21 مارچ کو دو ہفتوں کے لیے تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان میں 16 مئی سے اندرون ملک محدود پروازیں بحال کر دی تھیں۔

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے اجلاس میں ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔

ان کے بقول 'سماجی فاصلے کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے 50 فیصد نشستیں خالی رکھی جائیں گی۔'

ﷲ پاک اپنے حبیب کے صدقے  تمام مسلمانوں کو اپنے سوا کبھی بھی کسی بھی صورت کسی کا مختاج نہ کریں 🙏💔
29/05/2020

ﷲ پاک اپنے حبیب کے صدقے تمام مسلمانوں کو اپنے سوا کبھی بھی کسی بھی صورت کسی کا مختاج نہ کریں 🙏💔

نئے نوٹیفکیشن کے آنے تک  جمعہ۔   ہفتہ  اور اتوار۔ کو  الیکٹرانکس کے شو روم (فریج  ٹی وی واشنگ مشین AC وغیرہ )  موباہیل ش...
29/05/2020

نئے نوٹیفکیشن کے آنے تک

جمعہ۔ ہفتہ اور اتوار۔ کو الیکٹرانکس کے شو روم (فریج ٹی وی واشنگ مشین AC وغیرہ ) موباہیل شاپ۔ کلاتھ ہاؤس۔ لیڈیز گارمینٹ شاپ۔ بیوٹی پارلر۔ کراکری سٹور۔ شوز شاپ۔ ڈیکوریشن سے متعلقہ شاپ۔ باربر شاپ۔ جیولرز شاپ۔ اور ان سے متعلقہ تمام فینسی شاپ بندر ہیں گی۔

نیچے درج نوٹیفیکیشن میں شاپ ہفتہ کے سات دن کھلیں گی۔

Address

Riyadh
0000

Telephone

00966591400586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Gujrat:

Share