Saudi News

Saudi News "Welcome to Saudi News, your trusted source for accurate and up-to-date news!

Our mission is to keep you informed about local and global events, trends, and stories that matter…

28/08/2026
28/08/2026

💬 آپ کا کوئی سوال ہے؟
اگر آپ کا سعودی عرب کے اقامے، ویزا، ٹریفک قوانین، یا نوکری اور کاروبار سے متعلق کوئی بھی سوال ہے، تو اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ کریں! ہم اگلی پوسٹ میں آپ کے سوالات کے مستند جوابات کے ساتھ حاضر ہوں
👇 سعودی نیوز کے ساتھ جڑے رہیں تاکہ ہر خبر سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔

28/08/2026

سوال (قارئین کی طرف سے): کیا فیملی ویزا کی فیس میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟
​جواب: فی الحال فیملی وزٹ ویزا اور اقامہ فیس سے متعلق تمام پرانی فیسیں ہی لاگو ہیں، کسی بھی نئی تبدیلی کی صورت میں "سعودی نیوز" پر فوری اپڈیٹ دی جائے

28/08/2026

سوال 1: کیا سعودی عرب میں وزٹ ویزا کو اکامہ (رہائشی پرمٹ) میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
​جواب: نہیں، سعودی قوانین کے مطابق وزٹ ویزا کو اقامے میں تبدیل کرنے کی عام اجازت نہیں ہے۔ وزٹ ویزا کی مدت ختم ہونے سے پہلے ملک سے واپس جانا لازمی

آج کا تازہ ترین ریال ریٹ لسٹ
28/08/2026

آج کا تازہ ترین ریال ریٹ لسٹ

28/08/2026

روزگار اور لیبر مارکیٹ کی صورتحال: سال 2026 کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مملکت کی لیبر مارکیٹ میں بہتری دیکھی جا رہی ہے اور وژن 2030 کے تحت مختلف شعبوں میں ہنر مند غیر ملکیوں کے لیے قانونی تقاضوں کے مطابق ملازمت کے نئے مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں.

28/08/2026

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز (قویوہ اور ابشر) کی سخت پابندیاں: وزارتِ انسانی وسائل اور جوازات نے تمام غیر ملکی ملازمین اور کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری امور، ورک پرمٹ کی تجدید اور کانٹریکٹس کے معاملات صرف 'قویوہ' اور 'ابشر' جیسے مصدقہ ڈیجیٹل پورٹلز کے ذریعے ہی حل کریں تاکہ کسی بھی قسم کی قانونی پیچیدگی سے بچا جا سکے

28/08/2026

فیلڈ انسپیکشن اور گرفتاریاں: وزارتِ داخلہ کی ہدایات کے مطابق مملکت بھر میں اقامہ، کار و بار، اور بارڈر سیکیورٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف انسپیکشن مہمات میں تیزی لائی گئی ہے، جن کے دوران قانون شکنی پر پندرہ ہزار سے زائد افراد کو ہفتہ وار کارروائیوں میں گرفتار کر کے ملک بدری کے اقدامات کیے جا رہے ہیں.

28/08/2026

سعودائزیشن (Saudisation) کی نئی شرائط: وزارتِ انسانی وسائل (MHRSD) کی جانب سے مختلف شعبوں میں سعودی شہریوں کے لیے ملازمت کے کوٹے میں مزید اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آنے والے مہینوں میں انتظامی معاونت کے پیشوں میں 100% اور اکاؤنٹنگ کے شعبے میں 50% تک سعودائزیشن کے نئے ضوابط نافذ ہونے جا رہے ہیں

Address

Riyadh

Telephone

+966578719153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share