Trend Spot Media

Trend Spot Media "We are the voice of every oppressed, and never silent against injustice — Truth speaks loud on Trend Spot Media!"✊

follow the trend Spot Media 🫵 💯

06/09/2025

استقامت کا قافلہ ! دنیا کا عظیم عزم لیے تیونس سے روانہ🖤

02/09/2025

کوئٹہ سریاب روڈ شاہوانی اسٹڈیم کے قریب بم کا دھماکہ
متعدد افراد زخمی۔۔۔۔۔se more

02/09/2025

جب ہمارے گناہوں کی یہ حال ہے تو پھر 👇
"ان اللّٰہ عذاب شدید"....se more

02/09/2025

پورا دن افغانستان کے ہوا باز 34 چکر لگا تار لگاتے رہے ❤️‍🩹
بس ثابت یہ ہوا کہ عام آدمی کی ویلیو افغانستان میں کتنا ہے
اور ہمارے ہاں یہ جہاز خاص لوگوں کیلئے ہے....se more

01/09/2025

افغانستان میں زلزلے سے 700 افراد شہید اور گاڑی میں کفن لے جا رہے ہیںseemore

01/09/2025

آفعانستان زلزلے سے اب تک 700 افراد شہید ہوگئے اور 1500 سے زیادہ زحمی ۔۔۔see more

01/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭
افغا/نستان کنڑ میں زلزلے سے بھاری نقصانات اور اس وقت اموات کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ بتایا جارہا ہے
الہی رحم

01/09/2025

اگست کا مہینہ سیلاب کی موجودگی کے ساتھ ختم ہوا تو ستمبر کا آغاز شدید زلزلے سے ہوا ہے، اللہ رحم کرے

اگر وہ بولتا ہے تو وہ گھبرا جاتے ہیں۔ اگر وہ خاموش رہتا ہے تو وہ الجھ جاتے ہیں۔ وہ زندہ ہے تو ان کے حلق میں چھبا خنجر  ہ...
31/08/2025

اگر وہ بولتا ہے تو وہ گھبرا جاتے ہیں۔
اگر وہ خاموش رہتا ہے تو وہ الجھ جاتے ہیں۔ وہ زندہ ہے تو ان کے حلق میں چھبا خنجر ہے۔۔ اگر وہ مارا جائے تو وہ شہـ۔ید ہے۔۔۔۔۔
رب تعالیٰ فخرِ امت ابوعبـیدہ کی حفاظت فرمائے یہاں تک کہ ایک دن ہم انہیں مسجد اقصـیٰ کے منبر پر القدس کی آزادی کا اعلان کرتے سنیں !♥️

31/08/2025

اوکاڑہ فیصل آباد روڈ ماڑی پتن پر دریائے راوی کا پل کی اوپر۔۔۔۔۔۔se more

31/08/2025

یہاں پر یہ گهر بنانا بیوقوفی نہیں۔۔۔۔se more

31/08/2025

سیلاب کیوں آتے ہیں۔۔۔۔se more

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trend Spot Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share